پاک انگلینڈ سیریز : محسن خان اور صادق محمد نے پاکستان کو فیورٹ قراردیدیا
پاکستان بہترین بیٹنگ، اچھے اسپنروں اور سازگار حالات کے باعث مضبوط ہے ، محسن خان
منگل 10 نومبر 2015 18:03
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔10 نومبر۔2015ء) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق اوپنر محسن خان اور صادق محمد نے انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے پاکستان کو فیورٹ قرار دیا ہے۔محسن خان کا کہناتھا کہ "پاکستان بہترین بیٹنگ، اچھے اسپنروں اور سازگار حالات کے باعث مضبوط ہے اور انگلینڈ کو ون ڈے سیریز میں اچھے نتائج کے لیے اپنی بہترین صلاحیتوں کو بروئے کار لانا پڑے گا"۔
محسن خان نے 2012 میں پاکستان کی ون ڈے سیریز میں شکست کی وجوہات بتانے سے گریز کرتے ہوئے کہا کہ "ٹیسٹ سیریز میں دو صفر سے کامیاب ہونے والی پاکستانی ٹیم آئی سی سی رینکنگ میں آٹھویں نمبر پر ہونے کے باوجود متحدہ عرب امارات کی وکٹ پر انگلینڈ سے بہتر ٹیم ہے"۔ان کا کہناتھا کہ "حالات پاکستان کے ساتھ ہیں اور انھیں سازگار حالات ون ڈے سیریز تک لے کر جانا چاہیے"۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان کرکٹ بورڈنے کوئٹہ کے بگٹی اسٹیڈیم میں فلڈ لائٹس لگانے کا فیصلہ کیا ہے ،محسن نقوی
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ، پاکستان اور جاپان کے مابین میچ سنسنی خیز مقابلہ کے بعد 1-1 گول سے برابر
-
پی ایس ایل 10 کی افتتاحی تقریب راولپنڈی میں ہونے کا امکان
-
پاکستان کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز کے لیے آئرلینڈ کا ممکنہ سکواڈ سامنے آگیا
-
عامر اطلس ورلڈ سکواش لیول-II کے سرٹیفائیڈ کوچ بن گئے
-
آسٹریلوی کپتان مچل مارش کی فٹنس بحالی سست روی کا شکار
-
انگلش پریمیئر فٹ بال لیگ ، کرسٹل پیلس نے مانچسٹر یونائیٹڈ کو 0-4 گول سے ہرا دیا
-
سینٹرل ایشین والی بال لیگ کیلئے پاکستان اسکواڈ کا اعلان
-
اذلان شاہ ہاکی کپ کا فائنل کوالیفائی کرنے کیلئے پرعزم ہے، رولنٹ اولٹمنز
-
پاکستان اور آئرلینڈ کی سیریز ہائوس فل کراؤڈ کے سامنے کھیلی جائے گی
-
بابر اعظم کو ویرات کوہلی کا ایک اور ریکارڈ توڑنے کا موقع مل گیا
-
برطانیہ کے کیرن ولسن نے اپنا پہلا ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ ٹائٹل جیت لیا ،فائنل میں جیک جونز کو شکست
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.