ماہرین نے پرسکون اور خوشحال زندگی گزارنے کیلئے فیس بک سے دوری اختیار کرنے کا مشورہ دے دیا
محمد علی منگل 10 نومبر 2015 19:42
کوپن ہیگن(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.10 نومبر 2015 ء) ماہرین نے پرسکون اور خوشحال زندگی گزارنے کیلئے فیس بک سے دوری اختیار کرنے کا مشورہ دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ہیپی نیس ریسرچ انسٹیٹیوٹ کے ماہرین کی جانب سے کی جانے والی ایک ریسرچ کے مطابق فیس بک سے صرف ایک ہفتہ دور رہنے والے افراد دوسروں کے مقابلے میں زیادہ خوشی محسوس کرنے لگتے ہیں۔
اس ریسرچ میں 1095 لوگوں کو دو گروپس میں تقسیم کر دیا گیا۔ان میں سے پہلے گروپ نے فیس بک کا استعمال بند کر دیا جبکہ دوسرے گروپ نے اسے جاری رکھا۔ ایک ہفتے بعد جبکہ فیس بک استعمال نہ کرنے والے افراد سے رائے لی گئی تو تو انہوں نے بتایا کہ وہ اپنی زندگی سے زیادہ مطمئن ہیں۔ ان میں سے 88 فیصد نے خود کو خوش قرار دیا جبکہ پہلے گروپ میں کل 81 فیصد افراد نے بتایا کہ وہ اپنی زندگی سے خوش ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بائیڈن ڈونلڈ ٹرمپ سے مباحثے کیلئے تیار
-
بادشاہ چارلس آئندہ ہفتہ سے عوامی خدمات انجام دیں گے
-
سات وکٹیں ،انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
عازمین سوشل میڈیا کے ذریعے رابطہ کرنے والی جعلی حج کمپنیوں کے فراڈ کا نشانہ بننے سے بچیں، سعودی وزارت حج
-
ٹک ٹاک کا امریکی صدرکے دستخط کردہ قانون کو چیلنج کرنے کا اعلان
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.