انیسہ زیب کا محکمہ معدنیات کو درست سمت میں ڈالنے اور منافع بخش ادارہ بنانے کے عزم کا اظہار
غیر قانونی مائننگ کسی صورت نہیں ہونی چاہیے۔اقدامات نتیجہ خیز اور مقاصد واضح ہونے چاہئیں،متعلقہ حکام کو ہدایات
منگل 10 نومبر 2015 23:03
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔10 نومبر۔2015ء)خیبر پختونخو کی وزیر برائے معدنی ترقی و محنت انیسہ زیب طاہر خیلی کو منگل کے روز محکمہ معدنیات سے متعلق تفصیلی بریفنگ دی گئی۔سیکرٹری محکمہ معدنیات عطاء الرحمن،ڈائریکٹر جنرل فضل واحد،چیف انسپکٹر مائنز اور دیگر متعلقہ حکام بھی اس موقع پر موجود تھے۔ صوبائی وزیر نے بریفنگ پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے واضح کیاکہ تمام معاملات و اقدامات میں عوام اور ریاست کے وسیع تر مفاد کو اولین ترجیح حاصل رہنی چاہیے۔
انہوں نے کہا کہ صوبے کے معدنی ذخائر معاشی استحکام کے لئے ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں انہیں نہ صرف ضائع ہونے سے بچانا ہوگا بلکہ ان کے منافع بخش استعمال کو یقینی بنانا بھی ہماری ذمہ داری ہے۔انہوں نے متعلقہ حکام کو ہدایت کی کہ صوبے میں معدنی سرگرمیوں کی مانیٹرنگ اور سائنسی بنیادوں پر نقشہ جات کی تیاری کے لئے ماہر اور تجربہ کار کنسلٹنٹ ہائیر کریں ۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
بھابھی نے شادی والے دن دلہا کو گرفتار کرادیا،جمشید کوارٹر تھانے کے باہر انوکھا احتجاج ،رشتے دار دلہے کی شیروانی لے کر تھانے پہنچ گئے
-
خرم شیر زمان کا سندھ حکومت پر من پسند افراد کو پروٹوکول دینے کا الزام
-
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،ناجائز اسلحہ کی نمائش پر 3 ملزمان گرفتار
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
-
پسند کی شادی کرنیوالی 22سالہ لڑکی کرنٹ لگنے سے جاں بحق، قتل کا خدشہ
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
زرداری پی ٹی آئی ،ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے ‘ رانا تنویر حسین
-
مریم نواز کے پولیس یونیفارم پہننے کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پرسماعت بغیر کارروائی ملتوی
-
ہمیشہ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ ہوں ، کوئی ڈیل نہ ہی کریں گے‘ خدیجہ شاہ
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.