وزیراعلیٰ کی پیر محل کے علاقے ناصر نگر میں ایم پی اے مخدوم علی رضا مرحوم کی رہائش گاہ آمد،اہل خانہ سے اظہار تعزیت
وزیراعلیٰ کا مرحوم مخدوم علی رضا کے بیٹے سے ہمدردی اور شفقت کا اظہار، مرحوم کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی
بدھ 11 نومبر 2015 22:18
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔11 نومبر۔2015ء) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف آج ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ کی تحصیل پیر محل کے علاقے ناصر نگر میں مسلم لیگ (ن) کے ایم پی اے مخدوم علی رضا مرحوم کی رہائش گاہ پر گئے اور سوگوار خاندان سے مخدوم علی رضا کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا۔
(جاری ہے)
وزیراعلیٰ نے مرحوم کے بیٹے سے ہمدردی اور شفقت کا اظہار کیا اور مخدوم علی رضا مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی۔ وزیراعلیٰ نے مخدوم علی رضا مرحوم کی سیاسی خدمات کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ مرحوم ایک منجھے ہوئے سیاستدان تھے اور عوام کی خدمت کیلئے ہمہ وقت کوشاں رہتے تھے۔ انہو ں نے کہا کہ مجھے مخدوم علی رضا کی وفات پر دلی دکھ ہوا ہے
مزید اہم خبریں
-
پاکستان میں عسکریت پسندوں کے حملے، اپریل میں ستر ہلاکتیں
-
نیا قرض پروگرام، آئی ایم ایف کا پنشن پر ٹیکس اور ادائیگی کی مدت کم کرنے کا مطالبہ
-
تحریک عدم اعتماد کیخلاف رولنگ،قاسم سوری کو عدم حاضری پر تیسری مرتبہ طلبی کا نوٹس
-
عمران خان نے نئی نیب انکوائری میں طلبی کا نوٹس اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا
-
ہم اپنی آئینی حدود کو بخوبی جانتے ہیں، آرمی چیف
-
کینیڈین بینکوں میں جعل سازی کرنیوالے افراد کیخلاف مقدمات درج، بیشتر پاکستانی شامل
-
شہبازشریف کو سب سے زیادہ خطرے اپنے گھر والوں اور ان سے ہے جو لے کر آئے، فواد چوہدری
-
حکومت صوبے میں امن کی بحالی کیلئے سخت اقدامات کر رہی ہے،مراد علی شاہ
-
پاک چین دوستی کو نقصان پہنچانے کیلئے دشمن کوشش کر رہا ہے،محسن نقوی
-
وزیرِاعلیٰ پنجاب سے امریکی سفیر کی ملاقات
-
لاہور ہائیکورٹ کی پنجاب بھر کے ڈپٹی کمشنرز کو پولی تھین بیگز سے متعلق پالیسی بنانے کی ہدایت
-
جب تک سب مل کر نہیں بیٹھیں گے سیاسی عدم استحکام رہے گا،رانا ثناءاللہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.