بلدیاتی انتخابات میں حق پرست اُمیدواران کی کامیابی سازشی عناصر کے تابوت میں آخری کیل ثابت ہوگی،شبیر احمد قائم خانی
جمعرات 12 نومبر 2015 17:13
حیدرآباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔12 نومبر۔2015ء) حیدرآباد کے حق پرست عوام نے قائدِ تحریک الطاف حسین کے نظریئے کی حقیقت پسندی اور عملیت پسندی کو حقیقی معنوں میں تسلیم کیا ہے ۔ ان خیالات کااظہار ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے رکن شبیر احمد قائم خانی نے بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے حیدرآباد کے علاقے تلک چاڑی پر منعقدہ کارنر میٹنگ کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
کارنر میٹنگ میں سندھ تنظیمی کمیٹی کے رکن ظفر راجپوت، ایم کیوایم حیدرآباد کے زونل انچارج نوید شمسی واراکین زونل کمیٹی اور حق پرست رکن صوبائی اسمبلی دلاور قریشی ایڈوکیٹ سیکٹر ڈی کے ذمہ داران و کارکنان اور علاقے کے معززین و عوام کی کثیر تعداد موجودتھی ۔انہوں نے کہاکہ قائدِ تحریک الطاف حسین کی فکر اور نظریئے نے سیاستدانوں کو تبدیلی کی بات کر نے پر مجبور کر دیا ہے اس سے قبل بیشتر لیڈر قائد ِتحریک الطاف حسین کی باتوں کا مذاق اُڑایا کرتے تھے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.