خیبر پختونخوا حکومت اور فرنٹیئر ورکس آرگنائزیشن کا مواصلات ،توانائی کے شعبوں میں بڑے ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر اتفاق
صوبائی حکومت نے سوات موٹروے ،بجلی کی پیداوار کے متعدد منصوبوں کیلئے فیزی بلٹی رپورٹس مکمل کر لی ہیں،وزیراعلی خیبرپختونخوا
جمعرات 12 نومبر 2015 20:58
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔12 نومبر۔2015ء) خیبر پختونخوا حکومت اور فرنٹیئر ورکس آرگنائزیشن (ایف ڈبلیو او) نے صوبے میں مواصلات اور توانائی کے شعبوں میں بڑے ترقیاتی منصوبے باہمی اشتراک سے شروع کرنے پر اتفاق رائے کر لیا ہے۔ یہ اتفاق رائے جمعرات کے روز وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ میں ایف ڈبلیو اے کے ڈائریکٹر جنرل، میجر جنرل محمد افضال کی خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ پرویز خٹک سے ملاقات کے دوران کیا گیا۔
وزیراعلیٰ نے ان منصوبوں پر عملدرآمد کیلئے ایف ڈبلیو او کی پیش کش کا خیر مقدم کیا ہے اور کہا ہے کہ پاک فوج کے تعمیراتی ادارے ایف ڈبلیو او اور خیبر پختونخوا حکومت کے درمیان ترقیاتی اشتراک عمل سے صوبے میں بڑے ترقیاتی منصوبوں کا اعلیٰ معیار اور متوقع طور پر نسبتاً کم لاگت سے مقررہ مدت میں ان منصوبوں کی تکمیل یقینی بنانے میں مدد ملے گی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.