(ن) لیگ کے جہانگیر خانزادہ ، پی ٹی آئی کے شعیب صدیقی نے اسمبلی رکنیت کا حلف اٹھالیا
میری کامیابی سے عمران خان کے 126 روز کے دھرنے کو تقویت ملتی ہے ، شعیب صدیقی کا ایوان میں اظہار خیال
جمعرات 12 نومبر 2015 21:12
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔12 نومبر۔2015ء) پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں ضمنی انتخاب میں منتخب ہونے والے دو اراکین نے رکنیت کا حلف اٹھا لیا ۔ اسپیکر پنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال نے پی پی 16 سے نو منتخب رکن (ن) لیگ کے جہانگیر خانزادہ اور پی پی 147سے پی ٹی آئی کے شعیب صدیقی سے حلف لیا ۔ اسپیکر پنجاب اسمبلی نے اپنے اور ایو ان کی طرف سے دونوں اراکین اسمبلی کو مبارکباد دی ، شعیب صدیقی کی طرف سے دھاندلی کا ذکر کرنے پر حکومتی بنچوں سے جھوٹے جھوٹے کے نعرے لگائے جاتے رہے ۔
جہانگیر خانزادہ نے ایوان میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں مسلم لیگ (ن) کی قیادت کا شکر گزار ہوں جنہوں نے مجھے عوام اور پاکستان کی خدمت کے لئے اتنا بڑا پلیٹ فارم مہیا کیا ۔ میں تمام سیاسی جماعتوں کابھی مشکور ہوں جنہوں نے میرے شہید والد کی خدمات کے اعتراف میں میرے مد مقابل اپنے امیدوار کھڑے نہیں کئے جو اس بات کا ثبوت ہے کہ سیاسی اختلافات ایک طرف قوم کی سلامتی کے لئے ہم سب ایک ہیں ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.