لاہور بچاؤ تحریک نے ایک ہفتے میں اورنج لائن ٹرین منصوبہ ختم نہ کر نے پر سپر یم کورٹ سے رجوع کر نے کا اعلان کردیا
جمعرات 12 نومبر 2015 21:45
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔12 نومبر۔2015ء) لاہور بچاؤ تحریک نے ایک ہفتے میں اورنج لائن ٹرین منصوبہ ختم نہ کر نے پر سپر یم کورٹ سے رجوع کر نے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ اورنج لائن ٹرین منصوبہ سے لاہور شہر کے ثقافتی ورثہ کو شدید خطرات لاحق ہیں کیونکہ منصوبے کے مطابق میٹروٹرین کے لئے بچھائے جانے والے ٹریک سے صدیوں پرانی عمارات، باغات اور بازارہمیشہ کے لئے قصہ پارینہ بن جائیں گے جس سے لاکھوں لوگ بے گھراوربیروزگار ہوجائیں گے۔
لاہور بچاؤ تحریک کے کامل خان ممتاز،نیرعلی دادا،یاسمین لاری،سجادکوثر، ڈاکٹراعجاز انور، فریال گوہر،ایڈووکیٹ اظہرصدیق سمیت مختلف این جی اوزاور سماجی کارکنوں کے نمائندوں کے ساتھ ہنگامی پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ میٹرواورنج لائن منصوبہ عوام کی سہولت کے لئے نہیں بلکہ لاہورکے ثقافتی ورثے کو تباہ کرنے کی ایک گھناؤنی سازش ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان میں عسکریت پسندوں کے حملے، اپریل میں ستر ہلاکتیں
-
نیا قرض پروگرام، آئی ایم ایف کا پنشن پر ٹیکس اور ادائیگی کی مدت کم کرنے کا مطالبہ
-
تحریک عدم اعتماد کیخلاف رولنگ،قاسم سوری کو عدم حاضری پر تیسری مرتبہ طلبی کا نوٹس
-
عمران خان نے نئی نیب انکوائری میں طلبی کا نوٹس اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا
-
ہم اپنی آئینی حدود کو بخوبی جانتے ہیں، آرمی چیف
-
کینیڈین بینکوں میں جعل سازی کرنیوالے افراد کیخلاف مقدمات درج، بیشتر پاکستانی شامل
-
شہبازشریف کو سب سے زیادہ خطرے اپنے گھر والوں اور ان سے ہے جو لے کر آئے، فواد چوہدری
-
حکومت صوبے میں امن کی بحالی کیلئے سخت اقدامات کر رہی ہے،مراد علی شاہ
-
پاک چین دوستی کو نقصان پہنچانے کیلئے دشمن کوشش کر رہا ہے،محسن نقوی
-
وزیرِاعلیٰ پنجاب سے امریکی سفیر کی ملاقات
-
لاہور ہائیکورٹ کی پنجاب بھر کے ڈپٹی کمشنرز کو پولی تھین بیگز سے متعلق پالیسی بنانے کی ہدایت
-
جب تک سب مل کر نہیں بیٹھیں گے سیاسی عدم استحکام رہے گا،رانا ثناءاللہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.