اسلام آباد ہائیکورٹ نے سنٹرل ڈائریکٹوریٹ آف نیشنل سیونگ میں مستقل ڈی جی کی عدم تعیناتی کے حوالے سے دائر درخواست پر وزارت خزانہ ، سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ ڈویژن سمیت دیگر فریقین سے 15 روز میں جواب طلب کر لیا
جمعرات 12 نومبر 2015 22:05
اسلام آباد ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔12 نومبر۔2015ء ) اسلام آباد ہائی کورٹ نے سنٹرل ڈائریکٹوریٹ آف نیشنل سیونگ میں مستقل ڈائریکٹر جنرل کی عدم تعیناتی کے حوالے سے دائر درخواست پر وزارت خزانہ ، سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ ڈویژن سمیت دیگر فریقین سے 15 روز میں جواب طلب کر لیا ۔ پشاور کے رہائشی سعید خان کی جانب سے دائر درخواست کی سماعت عدالت عالیہ کے جسٹس اطہر من اﷲ نے کی۔
سماعت کے موقع پر درخواست گزار کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ سنٹرل ڈائریکٹوریٹ آف نیشنل سیونگ میں مستقل ڈائریکٹر جنرل کی تعیناتی کی بجائے وزارت خزانہ کے جوائنٹ سیکرٹری بجٹ وقار احمد کو اضافی دیا گیا ہے ، اضافی چارج تین ماہ کے لئے دیا جا سکتا ہے اور اس میں تین ماہ کی توسیع کی بھی گنجائش ہے لیکن وقار احمد 26 جنوری سے اضافی چارج سنبھالے ہوئے ہیں ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.