
سابق بھارتی وزیرخارجہ کی بی جے پی حکومت پر شدید تنقید
جمعرات 12 نومبر 2015 23:14
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔12 نومبر۔2015ء ) سابق بھارتی وزیر خارجہ اور اہم کانگریسی رہنماء سلمان خورشید نے حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کو پاکستان کے خلاف سخت موقف اپنانے پر تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے جب کانگریس اقتدار میں تھی تو بی جے پی کی جانب سے پاکستان کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کے لیے دباؤ ڈالا جاتا تھا۔
جمعرات کواسلام آباد کے جناح انسٹیٹوٹ میں ایک تقریب سے خطاب کے دوران سلمان خورشید نے کہا کہ بھارت کی جانب سے جنوبی ایشیاء میں امن کے قیام کے لیے پاکستان کی دوستانہ کوششوں کا جواب نہیں دیا جارہا۔انہوں نے کہا کہ وزیراعظم نواز شریف کی جانب سے اپنے بھارتی ہم منصب نریندرا مودی کی حلف برداری کی تقریب میں شرکت کرنا جرات مندانہ اور دور اندیشی پر مبنی فیصلہ تھا تاہم بی جے پی کی اتحادی حکومت اسلام آباد کی امن تجاویز پر مناسب تبادلے میں ناکام ہوگئی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
الیکشن کمیشن نے قومی اور صوبائی حلقہ بندیوں کی فہرست جاری کر دی
-
مشہور سیاحتی مقامات نے برف کی سفید چادر اوڑھ لی
-
کراچی، ڈاکوؤں نے پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکریٹری کو لوٹ لیا
-
ایف بی آر نے 30 لاکھ نان فائلرز کو ٹیکس نوٹس جاری کر دیے
-
پیپلز پارٹی کی سیاسی جماعتوں سے کوئی لڑائی نہیں ،ہماری لڑائی غربت، بے روزگاری سے ہے، بلاول بھٹو زرداری
-
پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر کی شہید کی بیٹی سے ملاقات کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی
-
آرمی چیف سے شہید سپاہی کی بیٹی کی وڈیرے کے خلاف شکایت
-
فیض آباد دھرنے کا ختمِ نبوت سے نہیں ختمِ حکومت سے تعلق تھا،احسن اقبال
-
حکومت کا پٹرول سستا نہ کرنے کا فیصلہ
-
کچے میں ڈاکوؤں کیخلاف آپریشن کرنے والی پولیس پارٹی خود یرغمال بن گئی
-
لاہور کی تاریخ کے سب سے بڑے فلائی اوورز منصوبے کا افتتاح کر دیا گیا
-
ہمارا مقصد ایک ایسے معاشرے کی تشکیل ہے جہاں ہربچہ ایچ آئی وی کے بوجھ سے آزاد پیدا ہو، نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑکا ایڈزکے عالمی دن کے موقع پر پیغام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2023, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.