آل پاکستان مسلم لیگ کی جانب سے چترال کے متاثرین میں امدادی سامان تقسیم کردیا گیا
جمعہ 13 نومبر 2015 17:00
چترال(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔13 نومبر۔2015ء) آل پاکستان مسلم لیگ کی جانب سے چترال کے محتلف علاقوں کے متاثرین میں امدادی سامان تقسیم کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔ گزشتہ رات آیون کے متاثرین میں چاول اور گھی کے ڈبے متاثرین میں تقسیم کئے گئے۔ قبل ازیں پارٹی کے دفتر میں اجلاس منعقد ہوا جس کی صدارت صوبائی صدر اورنگزیب مہمند کررہے تھے۔
اجلاس میں مرکزی ایڈیشنل سیکرٹری اطلاعات آصیہ اسحاق، کو آرڈینٹر سیکرٹری برائے چترال، و گلگت بلتستان تقدیرہ اجمل ، امتیاز تنولی صدر پشاور ڈویژن اور چترال کے سینیر کارکنوں نے شرکت کی۔ اجلاس میں فیصلہ ہوا کہ چترال کے جتنے علاقے بھی متاثر ہوئے ہیں ان سب کو ریلیف کا سامان پہنچایا جائے گا۔ اس مقصد کیلئے محتلف کمیٹیاں بھی تشکیل دی گئی جو ہر یونین کونسل کے دو اراکین پر مشتمل ہوگا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ڈاکٹرخالد مقبول صدیقی کی پاکستان کے چاند پر بھیجے گئے کامیاب خلائی مشن پر قوم کی دلی مبارکباد اور پیغام
-
وزیراعظم کی چاند پر پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ بھجوانے پر قوم اور سائنسدانوں کو مبارکباد
-
راجہ پرویزاشرف کا آئی ایم ایف پیکیج کی ممکنہ شرائط پر اظہار تشویش
-
ذرائع ابلاغ ریاست کا چوتھا ستون ہے ، ملک کے دشمن تشخص کو اجاگر کرنے میں ذرائع ابلاغ کا کردار کلیدی اہمیت کا حامل ہے ،سپیکر و ڈپٹی سپیکر
-
وزیراعظم کا شاہراہ قراقرم پر چلاس کے قریب بس حادثے میں قیمتی جانوں کے نقصان پر افسوس کا اظہار
-
وزیراعظم کا گندم درآمد سکینڈل کی تحقیقات کیلئے قائم کمیٹی کی رپورٹ پر عدم اطمینان ، اظہار برہمی
-
چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کا متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان کے چچا شیخ طہنون بن محمد النہیان کے انتقال پر گہر ے دکھ اور افسوس کا اظہار
-
چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینٹ کی خضدار بم دھماکے کی شدید مذمت
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی خضدار میں دھماکے کی مذمت
-
ایرانی تیل کی سمگلنگ میں کئی موجودہ اور سابق وزراء اور سیاستدانوں کے ملوث ہونے کا انکشاف
-
رفح میں اسرائیلی کارروائی سے وسیع پیمانے پر ہلاکتوں کا خدشہ، اوچا
-
سائبر کرائم کو ایف آئی اے سے الگ کرکے این سی سی آئی اے کے نام سے نئی ایجنسی بنادی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.