موسم سرما میں سوئی گیس کی قلت کے باعث عوام ایل پی جی استعمال کریں ‘ وفاقی وزیر پیٹرولیم کا مشورہ
ہفتہ 14 نومبر 2015 13:58
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔14 نومبر۔2015ء) وفاقی وزیر پیٹرولیم و قدرتی وسائل شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ سردیوں میں سوئی گیس کی قلت کے باعث عوام ایل پی جی استعمال کریں ،عوام ایل پی جی خریدنے کی صلاحیت رکھتے ہیں اور کے لیے ایل پی جی مارکیٹ میں بآسانی دستیاب ہے۔
(جاری ہے)
نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر پیٹرولیم نے کہا کہ گھریلو سلنڈر کی قیمت 900روپے کرنے کی سمری مشترکہ مفادات کونسل کو چھ ماہ ہوئے بھجوا رکھی ہے،مشترکہ مفادات کونسل کے اجلاس کا انتظار ہے۔
سمری منظور ہوجائے تو ملک بھر میں پورا سال گیس کا سلنڈر 900روپے میں ملے گا۔وفاقی وزیر پیٹرولیم نے بتایا کہ حکومت کی پہلی ترجیح گھریلو صارفین کو گیس کی فراہمی ہے جبکہ پاور سیکٹر اور فرٹیلائزر کمپنیوں کو بھی گیس کی فراہمی ضروری ہے۔مزید قومی خبریں
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے اپنے صاحبزادے کو پولیو سے بچائوکے قطرے پلائے
-
گورنرسندھ کی صنعتکاروں کومسائل حل کرنے کے لیے مکمل تعاون کی یقین دہانی
-
شادی کی تقریب میں فائرنگ سے شہری کے جاں بحق ہونے کے واقعہ میں مطلوب 4 ملزمان گرفتار کر لئے
-
دوسروں کیلئے بھڑکتی آگ میں کود جانے والے اصل ہیرو ہیں، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز
-
وفاقی وزیر تجارت جام کمال کی زیر صدارت بارڈر ایریا کے چیلنجز کے لیے افتتاحی میٹنگ کا انعقاد
-
راولپنڈی ضلعی انتظامیہ اور نان بائی ایسوسی ایشن میں مذاکرات کامیاب،16روپے روٹی پر اتفاق
-
مولا نا فضل الرحمن کے قریبی دوست پیر سید جاوید حسین شاہ انتقا ل کر گئے
-
ریسکیو سروس نے انٹرنیشنل فائر فائٹرز ڈے منایا ،صوبائی وزیر خواجہ سلمان رفیق نے فائر فائٹرز کو زبردست خراج تحسین پیش کیا
-
اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنیوالے فائر فائٹرز پاکستانی قوم کے ہیروہیں،خواجہ سلمان رفیق
-
کے الیکٹرک نے بنیادی ٹیرف میں 3.8 روپے فی یونٹ اضافے کا مطالبہ کردیا
-
روات پولیس نے شہری کو قتل کرنے کے مقدمہ میں نامزد دو ملزمان کو گرفتار کر لیا
-
ڈیرہ اسماعیل خان،بیوی کے رقم دینے سے انکار پر شوہر کا بیوی پر بہیمانہ تشدد، بیوی کا حمل ضایع ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.