مہمند ایجنسی ٗ ریموٹ کنٹرول بم دھماکے سے خاصہ دار فورس کا اہلکار سمیت دو افراد جاں بحق

اتوار 15 نومبر 2015 17:59

مہمند ایجنسی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔15 نومبر۔2015ء) تحصیل صافی میں ریموٹ کنٹرول بم دھماکہ سے خاصہ دارفورس کے اہلکار سمیت 2 افراد جاں بحق ہو گئے اطلاعات کے مطابق دھماکہ کی زدمیں ایک راہ گیرذاکر بھی آگیا ، بعد ازیں فورسز نے علاقے میں سرچ آپریشن شروع کر دیا تاہم کسی گرفتاری کی تصدیق نہیں ہوسکی ۔

متعلقہ عنوان :