Live Updates

عمران خان کی موسیٰ خیل آمد ٗ پی ٹی آئی کے ناراض کارکنوں کا احتجاجی مظاہرہ ٗ سیاہ پرچم لہرائے

اتوار 15 نومبر 2015 18:01

عمران خان کی موسیٰ خیل آمد ٗ پی ٹی آئی کے ناراض کارکنوں کا احتجاجی مظاہرہ ..

موسیٰ خیل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔15 نومبر۔2015ء) عمران خان کی موسی خیل آمد کے موقع پر پی ٹی آئی کے ناراض کارکنان نے احتجاجی مظاہرہ کیا اور سیاہ پرچم لہرائے۔

(جاری ہے)

بلدیاتی انتخابات کے سلسلے میں منعقدہ جلسے سے خطاب کرنے کے لئے عمران خان نے میانوالی کا دورہ کیا۔ دورہ کے موقع پر میانوالی میں ٹکٹوں کی غیرمنصفانہ تقسیم کے خلاف کارکنان نے احتجاج مظاہرہ اور سیاہ لہرائے، ٗ مقامی قیادت کے خلاف نعرے لگائے۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات