پشاور ‘ہشت نگری میں سکھوں کا گرد وارہ 73 سال بعد کھول دیا گیا
اتوار 15 نومبر 2015 20:19
پشاور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔15نومبر۔2015ء) پشاور کے علاقہ ہشتنگری میں بند سکھوں کا گردوارہ 73 سال بعد کھول دیا گیا۔ سکھ برادری اور علاقہ مکین جو گیواڑہ ہشتنگری کے درمیان 1942 ء سے جاری تنازعہ ختم ہو گیا۔
(جاری ہے)
ڈپٹی کمشنر پشاور ریاض خان محسود اور زیب اللہ خان چیف سکیورٹی آفیسرٹو وزیراعلیٰ کی کوششوں سے سکھ برادری اور علاقہ مکین جو گیواڑہ کے درمیان کامیاب مذکرات کے ذریعے 1942 ء سے جاری گروارے کا مسئلہ حل ہو گیا جس پر علاقے کے مکینوں کے تحفظات تھے۔
اس سلسلے میں ڈپٹی کمشنر پشاور ریاض محسود کی سربراہی میں ایک جرگہ ہوا جس میں زیب اللہ خان چیف سکیورٹی آفیسر ٹو وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے مشیر سورن سنگھ، ایس پی سٹی امتیاز احمد، اسسٹنٹ کمشنر الطاف شیخ، سہیل عزیز ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر ، صاجزادہ سجاد ڈی ایس پی سٹی ، سکھ برادری کے صاحب سنگھ ، علاقے کے مکینوں سے اکبر سیٹھی اور دیگر نے شرکت کی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.