طلاق کی ذمہ دار عمران خان کی بہنیںنہیںبلکہ میںاور عمران خان خود ہیں۔ برطانوی اخبار گارڈین میں ریحام خان کا کالم
سمیرا فقیرحسین منگل 17 نومبر 2015 11:03
لندن(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 17 نومبر 2015 ء) : پاکستان تحریکٍ انصاف کے چئیر مین عمران خان کی دوسری سابقہ اہلیہ ریحام خان نے ایک بتطانوی اخبار میں گارڈین میں اپنے ایک کالم میں عمران خان اور اپنی طلاق کی وجہ بیان کرتے ہوئے کہا کہ ہماری طلاق کی وجہ عمران خان کی بہنیں نہیں بلکہ طلاق کے ذمہ دار میں اور عمران خان خود ہیں.
(جاری ہے)
برطانوی اخبار میں خصوصی کالم میں ریحام خان کا کہنا تھا کہ اگست ہی میں سیاست سے علیحدگی کا فیصلہ کر لیا تھا کیونکہ پارٹی میں میرے خلاف مسلسل مہم چلتی رہی ہے.
ریحام خان نے مزید لکھا کہ ولیمہ کی تقریب سے واپسی پر گھر میں نیوز اینکر کی موجودگی سے خاصی حیرت ہوئی انہوں نے کہا کہ عمران خان سے شادی کے بعد پورا ملک میرا سسرال بن گیا . واضح رہے کہ ریحام خان طلاق کی خبر منظرٍ عام پر آنے سے قبل ہی لندن روانہ ہو گئی تھیں. انہوں نے اپنے کالم میں مزید کیا کہا آپ بھی جانئیے:متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب ،لیڈیز ٹیلرنگ شاپس میں مردوں کے داخلے پر پابندی
-
حج ویزا پالیسی ، سعودی عرب نے نئی پابندیوں کا اعلان کردیا
-
جہاز میں سوار خواتین مسافر آپس میں لڑپڑیں، پرواز کی ہنگامی لینڈنگ
-
الجزیرہ کی بندش مضحکہ خیز اسرائیلی فیصلہ ہے،آئی ایف جے
-
اسرائیلی فوج نے فلسطینی شہریوں سے رفح کو خالی کرنے کا مطالبہ کردیا
-
غزہ جنگ ، طلبہ کے احتجاج کا دائرہ آئرلینڈ ، بنگلا دیش، عراق سمیت دنیا بھرمیں پھیل گیا
-
سکھوں کی مذہبی کتاب کی توہین پر مشتعل ہجوم نے 19 سالہ لڑکا مار ڈالا
-
قیدیوں کے بدلے غزہ میں جنگ بندی کی شرط قبول نہیں،اسرائیل
-
اسرائیلی فوج کا مشرقی رفح سے شہریوں کو نکل جانے کا حکم
-
سعودی وزارت حج و عمرہ نے نسک سمارٹ کارڈ متعارف کرا دیا
-
کینیا میں سیلاب سے ہلاک ہو نے والوں کی تعداد 228 ہو گئی
-
یہ ہے اسرائیل ،اونروا چیف کو چوتھی بارغزہ میں داخلے سے روک دیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.