سلمان خان کی فلم ”سلطان“ اگلے برس عید کے موقع پر ریلیز ہوگی
منگل 17 نومبر 2015 11:33
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔17 نومبر۔2015ء) بالی ووڈ کے دبنگ سپر اسٹار سلمان خان اپنی نئی آنے والی فلم ”سلطان“ کی شوٹنگ کے لیے چین جائیں گے۔
(جاری ہے)
بالی ووڈ اداکار سلمان خان اپنے جاندار اداکاری کے حوالیسے شہرت رکھتے ہیں جب کہ وہ اپنی نئی ا?نے والی فلم ”سلطان“ میں ”باکسر“ کا کردار نبھا رہے ہیں جس میں ڈھلنے کے لیے انہوں نے اپنا وزن بڑھا لیا ہے بلکہ یہی نہیں باقاعدہ طور پر پہلوانی اور مارشل ا?رٹ کی تربیت لینا بھی شروع کردی ہے تاہم اب فلم میں حقیقی رنگ بھرنے کے لیے چین میں بھی فلم کی شوٹنگ کی جائے گی۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق سلمان خان فلم ”سلطان“ کی شوٹنگ کے لیے پہلی بار چین جائیں گے جہاں وہ 2010 میں منعقد ہونے والے ایشین گیمز کے مقام پر فلم کے مناظر کی عکس بندی کرائیں گے ۔واضح رہے کہ سلمان خان کی فلم ”سلطان“ اگلے برس عید کے موقع پر ریلیز کی جائے گی۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید
-
نسیم شاہ کو بولر کا ہیش ٹیگ دوں گی، بھارتی ماڈل اروشی روٹیلا
-
شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کی تفصیلات شیئرکردیں
-
ہیرا منڈی سیریزپرپاکستان سے ڈھیروں پیارملا ہے: سنجے لیلا بھنسالی
-
معروف کامیڈین بھارتی سنگھ اچانک ہسپتال داخل
-
عاطف اسلم ملیالم فلموں میں انٹری دینے کیلئے تیار،ملیالم فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شین نگم کی تصدیق
-
دومرتبہ آسکرایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکارکوجنسی ہراسانی کے ایک اورالزام کا سامنا
-
شاہ رخ خان کا اپنی نئی فلم کی شوٹنگ جون میں شروع کرنے کااعلان
-
یکطرفہ محبت خوبصورت ہے اور سکون دیتی ہے،خوشحال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.