پاسبان سپورٹس ایوینٹس کے پہلے مرحلہ میں پانچ روزہ سپورٹس مقابلے اختتام پذیر
منگل 17 نومبر 2015 13:30
بھکر ۔17نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔17 نومبر۔2015ء)پاسبان سپورٹس ایوینٹس کے پہلے مرحلہ میں ضلع کے کالجز کے مابین تحصیل سطح کے پانچ روزہ سپورٹس مقابلے اختتام پذیر ہوگئے ہیں۔
(جاری ہے)
ان مقابلوں کے اختتامی روز یہاں گورنمنٹ پوسٹ گریجوایٹ کالج میں فٹ بال ،کرکٹ اور اتھلیٹکس کے مقابلہ جات منعقد کرائے گئے اور اس موقع پر منعقدہ تقریب میں ڈپٹی ڈائریکٹر کالجز ملک محمد اسد ،میزبان کالج کے پرنسپل پروفیسر ملک محمد یوسف اولکھ ،پرنسپل گورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی جاوید علی بھڈوال،اساتذہ اور طلبا بھی موجودتھے۔
یاد رہے کہ تحصیل سطح کے پانچ روزہ سپورٹس مقابلوں میں سرکاری اور پرائیویٹ کالجز کی ٹیموں نے بھرپور شرکت کر کے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔اختتامی تقریب کے موقع پر ڈی ڈی کالجز ملک محمد اسد ،گورنمنٹ پوسٹ گریجوایٹ کالج کے پرنسپل پروفیسر محمد یوسف اولکھ اور پرنسپل گورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی جاوید علی بھڈوال نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تحصیل سطح کے پاسبان سپورٹس ایوینٹس میں شریک کالجز کی ٹیموں نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا جو کھلاڑیوں کی سپورٹس مین شپ سپرٹ کا واضح ثبوت ہے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
آئی پی ایل بائولرز کیلئے آسان نہیں، سارو گنگولی کا اعتراف
-
پاکستان کرکٹ ٹیم 28 ماہ سے ہوم گرائونڈ پر سیریز میں کامیابی سے محروم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.