منفی سیاست برپا کرکے حکومت کو ہدف تنقید بنانے کی بجائے مسائل کو حل کرانے کا خواہاں ہے،خورشید شاہ
حکومت کو کام کرنے کا موقع فراہم کرنے کا مطلب ہرگز کچھ اور نہ لیا جائے، چترال میں زلزلہ زدگان کو سہولیات بارے جائزہ لینے کے لئے دورے کے موقع پر خطاب
منگل 17 نومبر 2015 22:25
چترال ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔17 نومبر۔2015ء) قومی اسمبلی میں قائد حز ب اختلاف سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ وہ منفی سیاست برپا کرکے حکومت کو ہدف تنقید بنانے کی بجائے مسائل کو حل کرانے کا خواہان ہے اور بنیادی طور پر چاہتے ہیں کہ حکومت خود ہی زلزلہ زدگا ن کے مسائل حل کرے گی لیکن بار بار یاد دہانی کے باوجود بھی اگر زلزلہ زدگان کو ریلیف اور ان کی آبادکاری کے حوالے سے مثبت تبدیلی نہیں آئی تو اپوزیشن بھر پور اور موثر احتجاج پر اتر آئے گی اور حکومت کو کام کرنے کا موقع فراہم کرنے کا مطلب ہرگز کچھ اور نہ لیا جائے۔
منگل کے روز چترال میں زلزلہ زدگان کو دئیے جانے والے سہولیات کے بارے میں جائزہ لینے کے لئے اپنے دورے کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ پی پی پی کا چترالی عوام کے ساتھ شہید ذولفقار علی بھٹو کے دور سے ایک مضبوط رشتہ قائم ہوا ہے جوکہ تاابد قائم و دائم بھی رہے گا اور اس وجہ سے پارٹی کے رہنماؤں نے اہالیان چترال کے تکالیف اور مصائب کو اپنی تکالیف سمجھتے ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.