سعودی عرب : دہشت گردوں کی فائرنگ سے دو سعودی پولیس اہلکار ہلاک
جمعرات 19 نومبر 2015 13:30
ریاض(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔19نومبر2015ء)سعودی عرب کے شمالی علاقے میں نامعلوم دہشت گردوں کی فائرنگ سے دو سعودی پولیس اہلکار ہلاک ہوگئے۔ وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ خلیجی ساحل پر قطیف کے علاقے میں پولیس اہلکاروں پر دہشت گردوں نے صبح سویرے حملہ کیا۔ وزارت کے ترجمان نے بتایا کہ دہشت گردی کے واقع میں ملوث ملزمان کی فوری طور پر شناخت نہیں ہوسکی ۔
ایک مقامی رہائشی حسین النمار کا کہنا ہے کہ فائرنگ کا واقع ہائی وے پر قائم ایک چیک پوسٹ پر پیش آیا۔ قطیف کی مقامی اآبادی نے فائرنگ کے واقع میں دو پولیس اہلکاروں کی ہلاکت پر تشویش کا اظہار کیا کرتے ہوئے اسے یہاں آباد ایک مکتبہ فکر کے لئے خطر ناک قرار دیا ہے۔ سعودی حکومت کی جانب سے سال 2011 میں 23 مطلوب افراد کی گرفتاری کے لیے مذکورہ علاقے میں کیے جانے والے مسلسل آپریشنز کے بعد یہ دہشت گردی کا پہلا واقع ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینا غلطی تھی، جب شخصیات مضبوط ہوں تو ادارے کمزور ہوتے ہیں
-
یواےای میں سفیر پاکستان فیصل نیاز ترمذی کی راس الخیمہ کے حکمران شیخ بن صقر القاسمی سے ملاقات
-
کسانوں کا آئندہ سال گندم کی فصل کاشت نہ کرنے کا عندیہ
-
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
کورکمیٹی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے بعد علیحدگی اختیار کرنے والوں سے متعلق فیصلہ سنا دیا
-
ججز خط پر عدالتی سماعت کے دوران چیف جسٹس سپیرم کورٹ کا طرزِعمل مایوس کن رہا
-
تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
بشریٰ بی بی کو زہر دینے کے شواہد نہیں ملے، عدالت نے درخواست نمٹا دی
-
پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ سے بات ہی کرنا تھی تو حملے کی کیا ضرورت تھی ‘ سپیکرملک احمد خان
-
اوگرا نے ایل پی جی کے 11.8 کلو گرام سلنڈر کی قیمت میں 140.88 روپے کمی کردی
-
مزدور اور محنت کش طبقہ ملک کی تعمیر و ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ، مزدور طبقے کے حقوق کا تحفظ ملک کی تعمیر و ترقی کے لئے ناگزیر ہے، سردارایازصادق
-
ہماری کمزوری ہے کہ فیض آباد دھرناکیس کے ذمہ داروں کو سزا نہیں دے سکے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.