شارجہ میں خراب کارکردگی ، بلے باز آئینہ دکھانے پر برا مان گئے، کوچ سےجھڑپ
جمعرات 19 نومبر 2015 16:26
دبئی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار 19نومبر- 2015ء) نام بڑے اور درشن چھوٹے،بڑے نام والے بیٹسمین ون ڈے سیریز میں منہ کے بل گرگئے جب ہیڈ کوچ وقار یونس نے پاکستانی بیٹسمینوں کو آئینہ دکھایا تو وہ برا مان گئے ۔ بیٹنگ لائن کی خراب کارکردگی اور مشکوک بیٹنگ کے سنگین الزامات سامنے آنے کے بعد وقار یونس نے خفیہ میٹنگ میں دل کھول کر بھڑاس نکالی ۔
انہوں نے کہہ دیا کہ سینئر ہو جونیئر، کارکردگی دکھانے والا بیٹسمین ہی ٹیم میں رہےگا ۔ بیٹسمین اس بات کے لئے تیار نہ تھے لیکن کوچ نے غلط شاٹس کھیلنے اور رن آئوٹ ہونے والے بیٹسمینوں کو کھری کھری سنادیں ۔ انہوں نے میٹنگ کے اختتام پر وارننگ جاری کرتے ہوئے کہا کہ یہ خفیہ میٹنگ ہے ، اس کی خبر باہر گئی تو خبر دینے والے کو بھی کارروائی کے لئے تیار رہنا ہوگا ۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کی کٹ کی رونمائی کر دی گئی
-
چیمپئنز ٹرافی 2025ء: بھارتی بورڈ نے ٹیم کا دورہ پاکستان مودی سرکار کی اجازت سے مشروط کردیا
-
بابر اعظم نے زمان خان کو ٹی ٹونٹی سکواڈ سے باہر کرنے پر عجیب و غریب وضاحت دے دی
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری، منگل کو واحد میچ میں کرسٹل پیلس اور مانچسٹر یونائیٹڈ کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی
-
تمام توجہ عالمی کپ ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ جیتنے پر مرکوز ہے، ٹرافی لے کر آئیں گے،بابر اعظم
-
پاکستان کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کی ذمے داریاں سنبھالنے سے قبل ہی گیری کرسٹن کو بری خبر سنا دی گئی
-
جو تکلیف دے وہ محبت نہیں ہوتی: ثانیہ مرزا کی معنی خیز انسٹا اسٹوری
-
ارجنٹائن کے لیجنڈری فٹبال کوچ سیسار لوئیس مینوٹی چل بسے
-
رونالڈو نے مدرز ڈے پر اپنی والدہ ماریہ ڈیلورس اور پارٹنر جارجینا روڈریگز کیلئے محبت بھرا پیغام شیئر کر دیا
-
ویسٹ انڈیز کیخلاف یکطرفہ نہیں ہارے، پلیئرز کے حوصلے بلند ہیں: فاطمہ ثنا
-
ذاتی نہیں سب کی مشاورت سے فیصلے ہوئے ہیں،کپتان بابراعظم
-
ہماری توجہ ورلڈکپ جیتنے پر مرکوز ، ٹرافی ہم ہی لائیں گے: بابر اعظم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.