میانوالی میں تحریک انصاف اپنا مئیر لانے کی پوزیشن میں آگئی، 27 میں سے 13 نشستوں پر کامیاب

muhammad ali محمد علی جمعرات 19 نومبر 2015 23:00

میانوالی میں تحریک انصاف اپنا مئیر لانے کی پوزیشن میں آگئی، 27 میں سے ..

میانوالی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.19 نومبر 2015 ء) میانوالی میں تحریک انصاف اپنا مئیر لانے کی پوزیشن میں آگئی ہے۔تفصیلات کے مطابق پنجاب اور سندھ میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے۔

(جاری ہے)

اس حوالے سے اب موصول ہونے والے تازہ ترین نتیجے کے مطابق میانوالی میں تحریک انصاف اپنا مئیر لانے کی پوزیشن میں آگئی ہے۔ میانوالی کی 27 نشستوں میں سے 13 پر تحریک انصاف نے کامیابی حاصل کرلی ہے جبکہ آزاد امیدواروں نے 11 اور ن لیگ کو 3 نشستوں پر کامیابی حاصل ہوئی ہے۔

متعلقہ عنوان :