باغات کوکورے اورسردی سے بچا ئیں،ز رعی ما ہر ین

ہفتہ 21 نومبر 2015 14:37

سلانوالی۔21نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔21 نومبر۔2015ء)ز رعی ما ہر ین نے مختلف باغبانوں کوہدایت کی ہے کہ باغات کوکورے اورسردی سے بچا ئیں، کو ر ے اورسردی سے بچاؤ کیلئے چھوٹے پودوں پر سا یہ کریں، را ت کے وقت باغ یا نرسری میں دھونی دیتے رہیں ۔

(جاری ہے)

کو ر ے والی راتوں میں باغات کوپانی دیں۔ ترشاوہ با غا ت میں پھل کی بر داشت جا ری رکھیں۔ گوبر کی گلی سڑی کھادڈالیں۔ ایک ما ہ کے وقفہ سے آبپاشی کریں ۔