گو لڈ ن مر غیاں پا لنا گھر یلو سطح پر بہتر ین فا ر منگ ہے،لا ئیو سٹا ک ما ہر ین

ہفتہ 21 نومبر 2015 14:38

سلانوالی۔21نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔21 نومبر۔2015ء)لا ئیو سٹا ک ما ہر ین نے بتا یا ہے کہ گو لڈ ن مر غیاں پا لنا گھر یلو سطح پر بہتر ین فا ر منگ ہے۔ بہتر ین ذ ا ئقے کے ا نڈ ے د ینے وا لی یہ مر غیا ں کچن کی بچی ہو ئی ا شیا ء مثلا کچی سبز یا ں پتے اور بچی ہو ئی رو ٹیاں اور کچھ کمر شل خورا ک ڈا لنے سے سا لا نہ 170سے 200ا نڈے دینے کی صلا حیت ر کھتی ہیں۔

(جاری ہے)

یہ مر غیا ں ا نڈ ے اور گو شت کی ضرور یا ت پو ری کر نے کے ساتھ گھر یلو آ مد نی میں بھی ا ضافہ کر سکتی ہیں۔ا ن مر غیوں کو و سیع پیما نے پر پالنے کیلئے ا یسی جگہ منتخب کی جا ئے جو سیم ز د ہ نہ ہو۔ پو لٹر ی شیٹ یا ڈر بہ کے ا ندرونی ما حو ل کو حفظا ن صحت کے ا صو لو ں کے مطابق ر کھا جا ئے۔ شیڈ کی چھت ا یسی ہو جس میں دھو پ ا ند ر داخل نہ ہو سکے اور بارش کی بھو چھاڑ سے پر ند ے محفوظ ر ہیں۔مر غیوں کو مدافعتی ٹیکہ جا ت بھی لگاتے ر ہنے چا ہئیں