انگلش بلے باز کیون پیٹرسن نے بھی محمد عامر کی بین الاقوامی کرکٹ میں واپسی کی مخالفت کردی
محمد علی ہفتہ 21 نومبر 2015 22:11
(جاری ہے)
اس حوالے سے جہاں کئی حلقوں کی جانب سے محمد عامر کی واپسی کی حمایت کی جارہی ہے وہیں کئی حلقے اس کی مخالفت کررہے ہیں۔
انگلش بلے باز کیون پیٹرسن نے بھی محمد عامر کی بین الاقوامی کرکٹ میں واپسی کی مخالفت کردی ہے۔ پیٹرسن کا کہنا ہے کہ وہ جانتے ہیں کہ جب اسپاٹ فکسنگ کا کیس ہوا تھا تب محمد عامر کی عمر کافی کم تھی اور ان کا تعلق بھی ایک غریب گھرانے سے تھا جس کے باعث وہ پیسے کی لالچ میں آگئے۔ تاہم ان تمام باتوں کے باوجود وہ سمجھتے ہیں کہ محمد عامر کو اب بین الاقوامی کرکٹ میں واپسی کی اجازت نہیں ملنی چاہیئے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء میں امریکہ سے بھی ہار سکتا ہے، رمیز راجا کا دعویٰ
-
واپڈا کی ٹیم نے نیشنل چیلنج کپ کا ٹائٹل جیت لیا
-
پاکستان کیلئے ٹی ٹونٹی انٹرنیشنلز میں سب سے زیادہ پلیئر آف دی میچ ایوارڈز کا ریکارڈ رضوان کے نام
-
انڈین پریمیئر لیگ ،رائل چیلنجرز بنگلورو نے دہلی کیپٹلز کو47رنز سے ہرادیا
-
ایورج کیلئے کھیلنا کھلاڑی کو 'اوسط درجے کا بلے باز' بنا دیتا ہے: محمد رضوان
-
دوسرا ٹی ٹونٹی جیتنے کے بعد شاہد آفریدی کی قومی بیٹرز کے سٹرائیک ریٹ کی تعریف
-
نوویک جوکووچ کو اٹالین اوپن ٹینس مینز سنگلز میں شکست ، ٹورنامنٹ سے باہر ہو گئے
-
آئیگا نتالیہ نے اٹالین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے ٹاپ 16رائونڈ میں جگہ بنا لی
-
آئرلینڈ میں شاہین آفریدی سے افغان تماشائی کی بدتمیزی، ویڈیو وائرل
-
پاکستان نے ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میں پہلی بار 15 چھکے جڑ دیے
-
فیصلہ کیا تھا کہ ہدف 18ویں اوور سے پہلے حاصل کرنا ہے : بابر اعظم
-
بابر اعظم ٹی ٹونٹی کرکٹ کی 19 سالہ تاریخ کے کامیاب ترین کپتان بن گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.