ٹو بہ ٹیک سنگھ،وزیر اعلی پنجاب کے علمی و ادبی پروگرام کے سلسلہ2روزہ مقابلے گو ر نمنٹ گر لز ہائی سکو2میں منعقد ہوں گے

ہفتہ 21 نومبر 2015 22:31

ٹو بہ ٹیک سنگھ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔21 نومبر۔2015ء) وزیر اعلی پنجاب کے علمی و ادبی پروگرام کے سلسلہ میں تحصیل سطح پر 25اور 26نو مبر کو طالبات کے مقابلہ جات گو ر نمنٹ گر لز ہائی سکول نمبر 2اور طلباء کے مقابلے گو ر نمنٹ ماڈل ہائی سکول جھنگ روڈ میں منعقد ہوں گے ، اس سلسلہ میں ڈپٹی ڈسٹر کٹ ایجو کیشن آفیسر ( مردانہ ) کو فو کل پرسن مقرر کیا گیا ہے ،جبکہ تین رکنی انتظامی کمیٹی کے ممبران میں ڈپٹی ڈی ای او ( زنانہ ) ،سینئر ہیڈ مسٹریس گرلز ہائی سکول نمبر 2اور سینئر ہیڈ ماسٹر ماڈل ہائی سکول جھنگ روڈ شامل ہیں ۔

متعلقہ عنوان :