امریکی اور جاپانی ڈاکٹرز نے پاکستانی ینگ ڈاکٹرز کے ریسرچ پیرز کو سراہا
اتوار 22 نومبر 2015 22:13
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔22نومبر۔2015ء) امریکہ اور جاپان کے نیورو سرجری کے شعبے سے تعلق رکھنے والے ماہرین ڈاکٹرز نے پاکستان کے نیورو سرجری کے شعبے سے وابستہ ینگ ڈاکٹرز کے ریسرچ پیپرز کو سراہا۔ یہ بات امریکی اور جاپانی ڈاکٹرز نے پاکستان سوسائٹی آف نیورو سرجن کی جانب سے منعقدہ 28 ویں سالانہ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ کانفرنس سے پریذیڈنٹ ایشین کانگریس نیورولوجیکل سرجنز (اے سی این ایس)yoko kato نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کانفرنس کے دوران پاکستانی ڈاکٹرز اور خصوصا ینگ ڈاکٹرز نے جو ریسرچ پیپرز پیش کئے وہ متاثر کن تھے۔
انہوں نے کہا کہ میری خواہش ہے کہ پاکستان سوسائٹی آف نیورو سرجن مستقبل میں بھی اس طرح کی کانفرنسز کا اہتمام کرتی رہے گی۔ امریکہcleveland clinic کے نیورو سرجری ڈپارٹمنٹ کے چیئرمینedward benzel نے اپنے خطاب کے دوران کہا کہ میں پریذیڈنٹ ایشین کانگریس نیورولوجیکل سرجنز (اے سی این ایس)yoko kato کی اس بات سے متفق ہوں کہ پاکستانی ڈاکٹرز کے ریسرچ پیپرز متاثر کن اور قابل تعریف تھے۔(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ یہ کانفرنس اہمیت کی حامل تھی اور یہ سلسلہ جاری رہنا چاہئے۔ نیورو سرجن لیاقت نیشنل ہسپتال ڈاکٹر سلمان شریف نے کانفرنس میں شرکت کرنے پر دنیا کے مختلف ممالک اور پاکستان بھر سے آئے ہوئے ڈاکٹرز کا شکریہ ادا کیا
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.