میراٹھی اداکار پراشانت دامل کو ماسٹر دیناناتھ منگیشکر ایوارڈ دیا جائیگا
منگل 24 نومبر 2015 15:03
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔24 نومبر۔2015ء) معروف میراٹھی اداکار پرشانت دامل کو تھیٹر‘ فلم اور موسیقی کے شعبوں میں انکی بیمثال خدمات کے اعتراف میں ماسٹر دیناناتھ منگیشکر ایوارڈ سے نوازا جائیگا۔
(جاری ہے)
اس بات کا اعلان پنڈت منگیشکر نے ایک تقریب کے دوران کیا۔ یہ برسٹیجیس سالانہ ایوارد میراٹھی اور ہندی تھیٹر‘ میوزک اور فلموں میں کام کرنیوالوں کو دیا جاتا ہے۔ 1999ء میں لتا منگیشکر اور انکی فیملی کی جانب سے قائم کیا جانیوالا یہ ایوارڈ ایک لاکھ کیش انعام پر مشتمل ہوتا ہے۔
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارعامر خان کی فلم ’’لاہور1947 ‘‘ اگلے سال ریلیز ہوگی
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں‘ مایا خان
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں، مایا خان
-
ماضی میں دبا ئوکا سامنا کیا، کترینہ کیف
-
اداکاروں کو سوشل میڈیا فالوورز کی تعداد دیکھ کرکام دیا جاتا ہے، اسماء عباس
-
کامیڈین شیام رنگیلا کا نریندر مودی کیخلاف انتخابات لڑنے کا اعلان
-
فلم ’ہے بے بی‘ میں اکشے کمار اور ودیا بالن کی بیٹی کی حالیہ تصاویر وائرل
-
میرے بڑے بھائی حقیقی زندگی میں سپرمین جیسے مضبوط ہیں، بابی دیول
-
اداکارہ پرینیتی چوپڑا کے شوہر آنکھوں کی پیچیدہ بیماری میں مبتلا ، بینائی جانے کا خدشہ
-
سلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ کیس کے ملزم کی جیل میں موت، اہل خانہ کا قتل کا الزام
-
اداکارہ انوشکا شرما کی سالگرہ ،ویرات کوہلی کی رومانوی پوسٹ
-
توقع نہیں تھی کہ عشق مرشد ڈرامہ اتنا ہٹ جائے گا،اپنی تعریفیں سن کر خوشی ہوتی ہے ، بلال عباس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.