پی ٹی آئی کے ساتھ ہونے والی بات چیت مثبت رہی ، ہم تمام اپوزیشن جماعتوں کو ساتھ لے کر چلنا چاہتے ہیں ؛ خورشید شاہ
منگل 24 نومبر 2015 15:26
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔24 نومبر۔2015ء) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے ساتھ ہونے والی بات چیت مثبت رہی ہے ۔ ہم تمام اپوزیشن جماعتوں کو ساتھ لے کر چلنا چاہتے ہیں ۔ سیاست میں کوئی بات حرف آخر نہیں ہوتی ۔ منگل کے روز پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ شاہ محمود قریشی کی قیادت میں پی ٹی آئی کے وفد سے ہونے والی ملاقات مثبت رہی ۔
جس میں قومی نوعیت کے مسائل پر تفصیل سے بات کی گئی ۔ انہوں نے کہاکہ پی ٹی آئی کے ساتھ ملاقات میں اتفاق کیا گیا کہ جو عوامی مسائل ہیں ان کو حل کرنے کے لئے ہم مل کر آگے بڑھیں گے انہوں نے کہاکہ آئین کے مطابق مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس بلایا جائے ۔ انہوں نے کہا کہ ہم چاہتے ہیں پارلیمنٹ کے اندر جو اپوزیشن جماعتیں ہیں ان کو ساتھ لے کر چلیں اور تمام جماعتوں کو جمہوریت کے استحکام اور عوامی مسائل حل کرنے میں اپنا کردار ادا کرنا چاہئے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
کورکمانڈر ہاؤس تک کتنے ناکے لگے ہوتے ہیں، 9 مئی کو پولیس کہاں تھی؟
-
خیبرپختونخواہ کسانوں سے 3900 روپے کی قیمت پر گندم خریداری مہم شروع کرنے والا پہلا صوبہ بن گیا
-
قوم اور پاکستان نو مئی کے مجرموں کو بھولے ہیں نہ بھولیں گے
-
جتنی بھی سیاسی جماعتیں ہیں، وہ فارم 47 کے چھتری تلے سرکاری سسٹم میں آ گئی ہیں
-
پاکستان اور عالمی بنک اصلاحات اور ترقی کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لئے پارٹنرشپ فریم ورک پر کام کرنے پر متفق
-
وزیر اعظم شہباز شریف سے ازبکستان کے وزیر خارجہ کی ملاقات،تجارت، معیشت، سیکورٹی، دفاع، سماجی روابط اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
-
تکنیکی و فنی تعلیم کو یکساں کرنے اور بیرون ملک پاکستانی افرادی قوت کیلئے پاکستان سکل کمپنی اور سکل ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام کافیصلہ
-
33 سی ایم اسپیشل پراجیکٹس کی ٹائم لائن کے اندرتکمیل کے لیے ہدایات جاری
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے ترکمانستان کے سفیر عطاجان نورلیو یچ مولاموف کی ملاقات،تجارتی تعلقات بڑھانے پر اتفاق
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے جمہوریہ قازقستان کے سفیر کی ملاقات، شہدا کے بچوں کیلئے قازقستان میں سٹڈی کیلئے سکالرشپ کا اعلان
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے عالمی بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا کی ملاقات
-
ماہ ذی القعدہ کے چاند کی رویت کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.