پاکستان دہشت گردی کے خلاف بڑی جنگ لڑرہا ہے، راجہ ظفر الحق
منگل 24 نومبر 2015 15:38
اسلام آباد ۔ 24 نومبر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔24 نومبر۔2015ء) سینیٹ میں قائد ایوان اور مسلم لیگ (ن) کے چیئرمین راجہ ظفر الحق نے کہا کہ پاکستان دہشت گردی کے خلاف بڑی جنگ لڑرہا ہے اور دہشت گردی کو کنٹرول کرنا اور اس کے خلاف آواز اٹھانا ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔ وہ منگل کو یہاں بین المذاہب انٹرنیشنل کانفرنس میں خطاب کررہے تھے۔
انہوں نے کہا کہ دوسرے مذاہب کا احترام ہمارا فرض ہے تمام مذاہب اس بات پر متفق ہیں اور مذہبی ہم آہنگی پر یقین رکھتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ دہشتگردی کو کنٹرول کرنا اور اس کے خلاف آواز اٹھا ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے گزشتہ کئی برسوں سے پاکستان دہشت گردوں کے نشانے پر ہے اور حکومت پاکستان دہشت گردوں کے خلاف بڑی جنگ لڑ رہا ہے ‘ راجہ ظفر الحق نے کہا کہ دہشت گردوں نے بچوں اور خواتین ‘ علماء اور دوسرے مذاہب سے تعلق رکھنے والوں کو نشانہ بنایا اس لئے پوری قوم دہشت گردی کے خلاف متعدد ہے ہمیں متفقہ طور پر دہشت گردی اور انتہا پسندی کے خلاف کوششیں کرنا ہوں گی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.