تر بو ز کی کا شت کیلئے زرخیز ریتلی زمین موزوں ہے۔زرعی ماہرین

منگل 24 نومبر 2015 16:56

سلانوالی ۔24نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔24 نومبر۔2015ء) ز رعی ماہرین نے تر بو ز کے کا شت کا رو ں کو سفارش کی ہے کہ و ہ تربو ز کی فصل 15فروری سے ما رچ کے آخیر تک بوائی مکمل کرلیں تو فصل جو ن اور جولائی میں بر د اشت کیلئے تیا ر ہوجاتی ہے ۔

(جاری ہے)

تربو ز کی کاشت کیلئے عام اقسام کا صحت مند بیج ایک کلوگرا م فی ایکڑ جبکہ دوغلی اقسام کا آدھا کلوگرا م بیج فی ایکڑ استعما ل کیا جا ئے ۔تر بو ز کی فصل کی بہتر نشوونما کیلئے مو زوں در جہ حرارت 21سے 30ڈگر ی سینٹی گریڈ ہے ۔ تر بو ز کی کا شت کیلئے زرخیز ریتلی میرازمین موزوں ہے۔