پاکستانی فنکاروں کا دلیپ کمار ،عامراور شاہ رخ کو سانپ سے تشبیہہ دینے پر شدید رد عمل کا اظہار
بدھ 25 نومبر 2015 11:55
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔25 نومبر۔2015ء )پاکستانی فنکاروں نے انتہا پسندوں کی جانب سے لیجنڈ فنکاروں دلیپ کمار ،عامرخان اور شاہ رخ کو سانپ سے تشبیہہ دینے پر اپنے رد عمل میں کہا ہے کہ جمہوریت کے چمپئن ہونے کے دعویدار بھارت میں تنگ نظری عروج پر ہے ، جمہوریت میں ہر کسی کو اپنے رائے کا اظہار کا مکمل حق حاصل ہے لیکن بھارتی حکومت اور اسکے انتہا پسند اتحادی اس حق کے آگے بند باندھنا چاہتے ہیں۔
رابی پیر زادہ،حمیرا ارشد،خوشبو،میرا ،لیلیٰ ،میگھا ،ماہ نور،ندا چوہدری ،مدیحہ شاہ ،ریشم،نور،ہما علی،امان اللہ،شبنم مجید،ریچل خان،ندا یاسر،افتخار ٹھاکر،سخاوت نازسمیت دیگر نے شیوسینا کے رہنما رام داس کے بیان پر اپنے شدید ردعمل میں کہا کہ تینوں لیجنڈ فنکاروں کو سانپ سے تشبیہہ دیئے جانے کے بعد بھارت کا مکروہ چہر ہ دنیاکے سامنے آ گیا ہے ۔(جاری ہے)
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارعامر خان کی فلم ’’لاہور1947 ‘‘ اگلے سال ریلیز ہوگی
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں‘ مایا خان
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں، مایا خان
-
ماضی میں دبا ئوکا سامنا کیا، کترینہ کیف
-
اداکاروں کو سوشل میڈیا فالوورز کی تعداد دیکھ کرکام دیا جاتا ہے، اسماء عباس
-
کامیڈین شیام رنگیلا کا نریندر مودی کیخلاف انتخابات لڑنے کا اعلان
-
فلم ’ہے بے بی‘ میں اکشے کمار اور ودیا بالن کی بیٹی کی حالیہ تصاویر وائرل
-
میرے بڑے بھائی حقیقی زندگی میں سپرمین جیسے مضبوط ہیں، بابی دیول
-
اداکارہ پرینیتی چوپڑا کے شوہر آنکھوں کی پیچیدہ بیماری میں مبتلا ، بینائی جانے کا خدشہ
-
سلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ کیس کے ملزم کی جیل میں موت، اہل خانہ کا قتل کا الزام
-
اداکارہ انوشکا شرما کی سالگرہ ،ویرات کوہلی کی رومانوی پوسٹ
-
توقع نہیں تھی کہ عشق مرشد ڈرامہ اتنا ہٹ جائے گا،اپنی تعریفیں سن کر خوشی ہوتی ہے ، بلال عباس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.