اغلاط کی وجہ سے لاہور ہائیکورٹ کے مختلف کلاسز کی41کتابوں کی چھپائی روکنا حکمرانوں کی نااہلی پر تصد یق مہر ہے ‘محمود الرشید
حکمرانوں کی گڈ گورننس انکی ’’باتوں ‘‘کے علاوہ کہیں نظر نہیں آتی‘حکمرانوں نے قوم کو دھوکا دینے اور پیسے کا ضیاع کا عہد کر رکھا ہے
بدھ 25 نومبر 2015 20:03
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔25 نومبر۔2015ء ) اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی میاں محمودالر شید نے کہا کہ اغلاط کی وجہ سے لاہور ہائیکورٹ کے مختلف کلاسز کی41کتابوں کی چھپائی روکنا حکمرانوں کی نااہلی پر تصد یق مہر ہے ‘حکمرانوں کی گڈ گورننس انکی ’’باتوں ‘‘کے علاوہ کہیں نظر نہیں آتی‘حکمرانوں نے قوم کو دھوکا دینے اور پیسے کا ضیاع کا عہد کر رکھا ہے جو قوم کو تباہی کاشکار اور مقر وض کر رہے ہیں ۔
پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن چیمبر میں میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی میاں محمودالر شید نے کہا کہ حکمران قوم کو بے وقوف بنانے کیلئے ہر وقت گڈ گورننس کے دعوے کرتے ہیں لیکن اگر پنجاب میں محکمہ تعلیم اور صحت سمیت کسی بھی محکمے کا جائزہ لیا جائے تو انکی کار کردگی زیر و ہیں اور بے شمار اغلاط کی وجہ سے لاہور ہائیکورٹ کا پہلی سے دسویں تک کی 41کتابوں کی چھپائی روکنے کا فیصلہ اس بات کا ثبوت ہے کہ حکمران ملک کے مستقبل سے وابستہ بچوں کو بھی حقائق سے آگاہی میں ناکام ہو چکے ہیں جو حکمرانوں کی بیڈ گورننس کی بدتر ین مثال ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.