اسفند یار ولی کی ملاقا ت ٗوزیر اعظم نے چین پاکستان راہداری منصوبے پر مطمئن کر دیا
فاٹا میں سڑک بننے سے وہاں کے معدنیات سے فائدہ اٹھایا جاسکتا ہے ٗجمعرات کو افغانستان کے دورے پر جارہے ہیں ٗ مل بیٹھنے سے اعتماد پیدا ہوگا ٗ قومی ایکشن پر اس طرح عملدر آمد نہیں ہو رہا ہے جیسا ہوناچاہیے تھا ٗ اسفند یار ولی کی میڈیا سے گفتگو
بدھ 25 نومبر 2015 20:11
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔25 نومبر۔2015ء) وزیراعظم محمد نواز شریف نے چین پاکستان راہداری منصوبے کے حوالے سے عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفند یار ولی کو مطمئن کر دیا ہے اور اس منصوبے کے مغربی روٹ کو ہائی وے کے بجائے موٹر وے میں تبدیل کر نے کے احکامات جاری کر دیئے ہیں جبکہ اسفند یار ولی نے کہاہے کہ فاٹا میں سڑک بننے سے وہاں کے معدنیات سے فائدہ اٹھایا جاسکتا ہے ٗجمعرات کو افغانستان کے دورے پر جارہے ہیں ٗ مل بیٹھنے سے اعتماد پیدا ہوگا ٗ قومی ایکشن پر اس طرح عملدر آمد نہیں ہو رہا ہے جیسا ہوناچاہیے تھا ۔
وزیر اعظم نواز شریف سے ملاقات کے بعد میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے اسفند یار ولی نے کہاکہ میڈیا وزیراعظم سے ملاقات ہوئی جس میں ان کے ساتھ لنچ بھی کیا ملاقات میں چین پاکستان راہداری بارے تفصیلی بات چیت ہوئی وزیر اعظم نے اس راہداری کے مغربی روٹ کی سنگل ہائی وے کو موٹر وے میں تبدیل کر نے کاحکم دیا ہے جبکہ انڈسٹریز ژون کے بار ے میں وزیر اعظم اپنے پیرس کے دورے کے بعد آگاہ کرینگے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.