جڑواں شہروں کی مارکیٹوں میں میک اپ کے غیر معیاری سامان کی فروخت پر خواتین کا اظہار تشویش
بدھ 25 نومبر 2015 22:50
اسلام آباد ۔ 25 نومبر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔25 نومبر۔2015ء) وفاقی دارالحکومت اور جڑواں شہر راولپنڈی کی خواتین نے اس بات پر تشویش کا اظہار کیا ہے کہ جڑواں شہروں کی مارکیٹوں میں خواتین کے میک اپ کا غیر معیاری سامان فروخت ہو رہا ہے جس سے خواتین میں جلدی امراض تیزی سے بڑھ رہے ہیں۔ حکومت کو چاہئے کہ اس سلسلہ میں فوری کارروائی عمل میں لائی جائے۔
تفصیلات کے مطابق میک اپ کے معیاری سامان کی قیمتیں زیادہ ہونے کی وجہ سے خواتین سستی اور غیر معیاری اشیاء خریدنے پر مجبور ہیں۔ غیر معیاری سامان بیچنے والے بھی اسی وجہ سے جعلی کمپنیوں سے غیر معیاری اشیاء خرید کر بیچتے ہیں۔ ایک دکاندار ساجد خان کا کہنا ہے کہ خواتین اعلیٰ کمپنیوں کے سامان کی قیمتیں زیادہ ہونے کی وجہ سے سستی اشیاء کو خریدنے کو ترجیح دیتی ہیں۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ" بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
-
جب تک پنجاب حکومت گندم نہیں خریدے گی مسئلہ حل نہیں ہوسکتا
-
چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی مزارقائد پرحاضری ، فاتحہ خوانی ،تاثرات قلمبند کئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.