یکساں نظام تعلیم اور قومی زبان اردو کا مکمل نفاذ ہی نوجوانوں کو نیا اعتماد دے گا، لیاقت بلوچ
بدھ 25 نومبر 2015 22:59
اسلام آباد ۔ 25 نومبر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔25 نومبر۔2015ء) جماعت اسلامی کے سیکرٹری جنرل لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ تعلیم کا میدان طلبہ اور اساتذہ کے مثالی تعلقات سے ہی ترقی کرے گا، یکساں نظام تعلیم اور قومی زبان اردو کا مکمل نفاذ ہی نوجوانوں کو نیا اعتماد دے گا اور مایوسیوں کے بادل چھٹ جائیں گے۔
(جاری ہے)
ان خیالات کااظہار انہوں نے تحفظ نظریہ پاکستان رابطہ کمیٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
لیاقت بلوچ نے کہاکہ پاکستان کے نوجوان طلبہ پاکستان سے بے پناہ محبت رکھتے ہیں، نوجوان نسل پاکستان کے اسلامی نظریاتی کردار پر کوئی کمپرومائز نہیں کرے گی۔ لیاقت بلوچ نے کہاکہ بنگلہ دیش میں جماعت اسلامی کے قائدین آج بھی دو قومی نظریہ، پاکستان بنگلہ دیش مضبوط تعلقات اور بھارتی غلامی کے خلاف آواز بلند کر رہے ہیں اور پھانسی کے پھندوں پر جھول رہے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.