ملتان ‘ پولیو ویکسین کے قطرے پلوانے سے انکار کرنے پر سترہ والدین گرفتار کرلیا گیا
جمعرات 26 نومبر 2015 13:56
ملتان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔26 نومبر۔2015ء) ملتان میں پولیو ویکسین کے قطرے پلوانے سے انکار کرنے پر سترہ والدین گرفتار کرلیا گیا جبکہ انکاری والدین کو منانے کے احکامات کی تعمیل نہ کرنے والے دو ڈپٹی ڈی ایچ اوز کو شو کاز نوٹس جاری کر دیا گیا۔
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹ کے مطابق بچوں کو پولیو سے بچاو کے قطرے پلانے سے انکاری والدین کو منانے کیلئے محکمہ صحت کے احکامات کی تعمیل نہ کرنے پر ای ڈی او ہیلتھ ملتان نے دو ڈپٹی ڈی ایچ اوز ڈاکٹر امجد اور ڈاکٹر حبیب کو شو کاز نوٹس جاری کرتے ہوئے فوری جواب طلب کرلیا۔
حالیہ پولیو مہم میں تیس سے زائد والدین پولیو کے قطرے پلانے سے انکاری ہوئے جس پر حکومت نے سخت نوٹس لیا اور جلال پور کے علاقہ سے سترہ والدین کو گرفتار کر لیا ‘دیوان کے باغ کے رہائشی محمد عمران کے خلاف محکمہ صحت کی جانب سے متعلقہ تھانے میں شکایت درج کر دی گئی۔مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.