عمران خان کا ملک بارے بیان کسی طرح بھی ٹھیک نہیں ؛ وفاقی وزیر سفیران عبدالقادر بلوچ
جمعرات 26 نومبر 2015 15:59
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔26 نومبر۔2015ء) وفاقی وزیر سفیران عبدالقادر بلوچ نے کہا ہے کہ عمران خان نے جو بیان دیا ہے وہ کسی طرح بھی ٹھیک نہیں ہے۔ صاف شفاف اور پر امن الیکشن کروانا الیکشن کمیشن کی ذمہ داری ہے اس کی ہر طرح کی مدد کریں گے۔
(جاری ہے)
جمعرات کو پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عمران خان نے پاکستان کے حوالے سے جو کہا ہے کہ وہ کسی طرح بھی ٹھیک نہیں ہے یہ ملک اللہ تعالیٰ کی نعمت ہے اور اس کی ہمیں قدر کرنی چاہئے۔
انہوں نے کہا کہ ایم کیو ایم الزامات لگاتے رہتے ہیں کراچی میں جو بلدیاتی انتخابات ہونے جا رہے ہوں اس کی ذمہ داری الیکشن کمیشن کی ہے کہ وہ صاف اور پر امن الیکشن منعقد کروانے اور اس سلسلے میں ان کو جو بھی مدد ضرورت ہو گی اس میں حکومت ان کے ساتھ تعاون کرے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
قوم اور پاکستان نو مئی کے مجرموں کو بھولے ہیں نہ بھولیں گے، وزیراعظم محمد شہباز شریف کی سوشل میڈیا ایکس پر پوسٹ
-
جتنی بھی سیاسی جماعتیں ہیں، وہ فارم 47 کے چھتری تلے سرکاری سسٹم میں آ گئی ہیں
-
پاکستان اور عالمی بنک اصلاحات اور ترقی کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لئے پارٹنرشپ فریم ورک پر کام کرنے پر متفق
-
وزیر اعظم شہباز شریف سے ازبکستان کے وزیر خارجہ کی ملاقات،تجارت، معیشت، سیکورٹی، دفاع، سماجی روابط اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
-
تکنیکی و فنی تعلیم کو یکساں کرنے اور بیرون ملک پاکستانی افرادی قوت کیلئے پاکستان سکل کمپنی اور سکل ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام کافیصلہ
-
33 سی ایم اسپیشل پراجیکٹس کی ٹائم لائن کے اندرتکمیل کے لیے ہدایات جاری
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے ترکمانستان کے سفیر عطاجان نورلیو یچ مولاموف کی ملاقات،تجارتی تعلقات بڑھانے پر اتفاق
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے جمہوریہ قازقستان کے سفیر کی ملاقات، شہدا کے بچوں کیلئے قازقستان میں سٹڈی کیلئے سکالرشپ کا اعلان
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے عالمی بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا کی ملاقات
-
ماہ ذی القعدہ کے چاند کی رویت کا اعلان
-
ڈی جی آئی ایس پی آر نے اب کہا، پی ٹی آئی تو پہلے دن سے جوڈیشل انکوائری کا کہہ رہی ہے
-
آپ محافظ ہیں مالک نہیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.