طلباء کے تبادلہ جات اور وظائف کے پروگرام سے ترکمانستان کے ساتھ پاکستان کے برادر انہ تعلقات پروگرام کو مضبوط بنانے میں مدد مل سکتی ہے ،ریاض حسین پیرزادہ
جمعرات 26 نومبر 2015 21:53
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔26 نومبر۔2015ء) بین الصوبائی رابطہ کے وفاقی وزیر میاں ریاض حسین پیر زادہ نے کہا ہے کہ طلباء کے تبادلہ جات اور وظائف کے پروگرام سے ترکمانستان کے ساتھ پاکستان کے برادر انہ تعلقات پروگرام کو مضبوط بنانے میں مدد مل سکتی ہے ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے یہاں تعلیم ، سائنس اور ٹیکنالوجی کے بارے میں ترکمانستان سے آئے ہوئے وفد کے ساتھ مشترکہ ورکنگ گروپ کے اجلاس کے دوران خطاب کرتے ہوئے کیا ۔
وفاقی وزیر نے کہا کہ دونوں ممالک کے عوام کے مابین رابطوں میں زبان بڑی رکاوٹ ہے۔ انہوں نے کہا کہ ترکمانستان کی حکومت کو پاکستانی طلباء کے لیئے لینگوئج کورسز شروع کروانے پر غور کرنا چاہیے ۔ زبان کی رکاوٹ کے اس مسئلے پر قابو پانے کے لئے پاکستانی تعلیمی اداروں میں ترکمانستان کی لینگوئج کو اختیاری مضمون کے طور پر بھی پڑھایا جا سکتا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.