اٹلس ہنڈالمیٹڈ ، میزان بینک اور کارانداز پاکستان کے درمیان معاہدہ
جمعرات 26 نومبر 2015 22:12
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔26 نومبر۔2015ء) اٹلس ہنڈالمیٹڈ نے میزان بینک اور کارانداز پاکستان کے ساتھ چھوٹے اور درمیانے درجے کے آٹو پارٹس بنانے والوں کو سپورٹ کرنے کیلئے ایک معاہدے پر دستخط کئے ہیں۔میزان بینک اور کارانداز پاکستان کے درمیان 50ملین ڈالر کی کارپوریٹ وینڈرز اور ڈسٹری بیوٹر فنانس کے معاہدے پر حال ہی میں دستخط ہوئے ہیں اور اٹلس ہنڈا کے ساتھ پارٹنر شپ اسی معاہدے کا نتیجہ ہے۔
اس معاہدے کے نتیجے میں اٹلس ہنڈا کے آٹو پارٹس وینڈرز کو اپنے کاروبار کو بہتر بنانے کیلئے کیپٹل انوسٹمنٹ فراہم کی جائے گی اور ان وینڈرز کا انتخاب اٹلس ہنڈا ان کی کارکردگی، کریڈٹ ہسٹری اور گروتھ پوٹینشل کو سامنے رکھتے ہوئے کرے گا۔ اس طرح آٹوپارٹس مقامی سطح پر بنانے میں مدد ملنے کے ساتھ ساتھ ملازمتوں کے نئے مواقع بھی پیدا ہوں گے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.