40ارب کے نئے ٹیکسوں کی منظوری منی بجٹ ہے جس کا بوجھ صنعتکاروں پر پڑے گا ‘ناصر حمید خاں
جمعہ 27 نومبر 2015 16:17
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔27 نومبر۔2015ء ) ممبرفیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامر س اینڈ انڈسٹری و پاکستان آٹو موبائل سپیئرپارٹس امپورٹرز اینڈ ڈیلرز ایسوسی ایشن(پاسپیڈا) کی سینٹر ل ایگزیکٹو کمیٹی کے ممبر ناصر حمیدخاں نے وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی جانب سے نئے اضافی ٹیکس لگائے جانے کی تصدیق اور40ارب کے نئے ٹیکسوں کی منظوری کو منی بجٹ قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ ان ٹیکسوں کا زیادہ تر بوجھ صنعتکاروں پر پڑے گا۔
انہوں نے کہا کہ آئی ایم ایف سے نئے قرضوں کے حصول کیلئے ان کی شرائط پر عملدرآمد کرتے ہوئے عوام پر 313اشیاء پر اضافہ کرکے 40ارب روپے کا بوجھ ڈالا جارہا ہے ۔انہوں نے کہا کہ حکومت گیس، بجلی و دیگر اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ کرکے باربار منی بجٹ پیش کررہی ہے انہوں نے کہا کہ حکومت ٹیکسوں میں ردوبدل صرف اور صرف ایک بار بجٹ کے موقع پر کرے بار بار اشیاء کی قیمتوں اور ٹیکسوں میں اضافہ سے صنعتکارپریشانی کا شکار ہیں کیونکہ اشیاء کی فراہمی اور قیمتوں کے تعین کے معاہدے قبل از وقت ہوتے ہیں ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا
-
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی پونڈ بھی مہنگا ہو گیا
-
ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا
-
کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن
-
سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن
-
ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے لائسنس کااجرا
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار
-
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا
-
بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.