وزیر خزانہ اسحاق ڈار اور انوشہ رحمان نے 4 ہزار نادار بچیوں کو جدید آئی ٹی ٹیکنالوجی کے ذریعے روزگار کے مواقع کی فراہمی کے منصوبہ کا آغاز کر دیا
جمعہ 27 نومبر 2015 17:49
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔27 نومبر۔2015ء) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار اور وزیر مملکت انفارمیشن ٹیکنالوجی انوشہ رحمان نے ملک بھر میں چار ہزار نادار بچیوں کو جدید آئی ٹی ٹیکنالوجی کے ذریعے روزگار کے مواقع کی فراہمی کے منصوبہ کا آغاز کر دیا ہے۔
(جاری ہے)
جمعہ کو میریٹ ہوٹل میں بیت المال اور یونیورسل سروسز فنڈز کے اشتراک سے منعقدہ تقریب میں منصوبہ کا افتتاح کیا گیا۔ تقریب میں بیت المال پاکستان، مائیکرو سافٹ بورڈ، یونیورسل سروسز فنڈ کے درمیان اس حوالے سے ایک معاہدے پر دستخط بھی کئے گئے۔ اس موقع پر ایم ڈی بیت المال عابد وحید شیخ، وزارت اطلاعات کے اعلیٰ حکام اور آئی ٹی و ٹیلی کام انڈسٹری کے ماہرین بھی موجود تھے۔
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.