پرنٹنگ کا خام مال پیپر اینڈ بورڈ پر ڈیوٹی و ٹیکسز جبکہ چھپا میٹریل بغیر ڈیوٹی درآمد کی اجاز ت حکومت فوری کاغذ و بورڈ پر درآمدی ڈیوٹی کم کرے،خامس سعید بٹ
ہفتہ 28 نومبر 2015 12:08
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔28 نومبر۔2015ء) پرنٹنگ کا خام مال پیپر اینڈ بورڈ پر ڈیوٹی و ٹیکسز جبکہ چھپا میٹریل بغیر ڈیوٹی درآمد کی اجاز ت حکومت فوری طور پر کاغذ و بورڈ پر درآمدی ڈیوٹی کم کرے۔خاسینئر وائس چےئر مین مس سعید بٹ ۔ صدر ندیم سعید وائیں ۔ زاہد مقصود بٹ سابق صدر و خواجہ محمد عباس سیکریٹری جنرل ایپما نے اپنے مشترکہ بیان میں موجودہ بجٹ کے بہت بڑے تضاد کے خاتمے کا مطالبہ کیا ہے جس سے کاغذ بورڈ کے درآمد کنندگان کے ساتھ پاکستان کی دوسری بڑی انڈسٹڑی (پرنٹنگ ) تباہ ہو رہی ۔
اُنہوں نے کہا کہ پیپر کی درآمد پر 20 فیصد ڈیوٹی 17 فیصد سیلز ٹیکس 3 فیصد ویٹ اور 6 فیصد ود ہولڈنگ ٹیکس یعنی 46 فیصد ٹیکس جبکہ اسی کاغذ پر چھپی ہوئی اشیاء پر ڈیوٹی فری و دیگر ٹیکسوں کی مد میں صرف 5.5 فیصد اس اقدام سے نہ صرف درآمد کنندگان کا کاروبار ہو گیا ہے بلکہ پرنٹنگ پاکستان کی دوسری بڑی انڈسٹری تباہی کے دہانے پر پہنچ گئی ہے اب بات یہی پر ختم نہیں ہوتی تقریباً 50 فیصد تحفظ سے مقامی مل مالکان نے ناقص ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا
-
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی پونڈ بھی مہنگا ہو گیا
-
ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا
-
کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن
-
سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن
-
ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے لائسنس کااجرا
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار
-
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا
-
بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.