سینیٹر پرویز رشید نے کراچی میں نجی ٹی وی کی گاڑی پر فائرنگ کی مذمت
ہفتہ 28 نومبر 2015 15:22
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔28 نومبر۔2015ء) وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات سینیٹر پرویز رشید نے کراچی میں نجی ٹی وی( ڈان نیوز )کی ڈی ایس این جی گاڑی پر فائرنگ کے واقعہ کی سخت مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ صحافیوں کو سکیورٹی کی فراہمی کیلئے وفاقی حکومت تمام ممکنہ اقدامات اٹھائے گی ۔
(جاری ہے)
ہفتہ کو جاری مذمتی بیان میں وزیر اطلاعات نے کہا کہ حکومت آزادی اظہار پر یقین رکھتی ہے ‘ صحافیوں اور میڈیا ورکرز کی سلامتی اور تحفظ اس کی اولین ترجیح ہے۔
انہوں نے کہا کہ صحافیوں کو سیکورٹی کی فراہمی کیلئے وفاقی حکومت تمام ممکنہ اقدامات اٹھائے گی اور صوبائی حکومتوں سے بھی کہے گی کہ وہ میڈیا ورکروں کو ایسا سازگار ماحول فراہم کریں کہ وہ بغیر کسی خوف کے اپنی پیشہ وارانہ ذمہ داریاں ادا کر سکیں۔ انہوں نے ڈی ایس این جی پر حملے میں زخمی ہونے والے انجینئر کی جلد صحت یابی کی دعا کی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
آسٹریلیا: چاقو کا وار کرنے والا ایک نوجوان پولیس کی گولی سے ہلاک
-
شیر افضل مروت کی گاڑی کو حادثہ
-
مولانا فضل الرحمان نے حکومت کے خلاف گرینڈ الائنس بننے کا اشارہ دے دیا
-
فیصل آباد،خاتون اور چار بچیوں کی ہلاکت زہریلی پھکی کھانے سے ہوئی،والد کی نشان دہی پر پنساری گرفتار
-
وزیر داخلہ کا لاہور کراچی میں ایک پاسپورٹ دفتر24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
ایمل ولی خان بلا مقابلہ عوامی نیشنل پارٹی کے صدر منتخب
-
صادق خان مسلسل تیسری بار میئر لندن منتخب، وزیراعظم کی مبارکباد
-
سعودی وزیر خارجہ کی اسحاق ڈار سے ملاقات
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.