پنجاب کے کئی شہروں میں بجلی اور گیس کی بدتر ین غیر اعلانیہ لوڈشیڈ نگ نے عوام کی چیخیں نکال دیں
لاہور میں خواتین او ر بچوں کا گیس کی لوڈشیڈ نگ کے خلاف سمن آباد میں احتجاجی مظاہرہ ‘حکو مت کے خلاف شدید نعرے بازی بھی کی گئی
ہفتہ 28 نومبر 2015 19:15
لاہور/سیالکوٹ/نندی پور /اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔28 نومبر۔2015ء) صوبائی دارالحکومت سمیت پنجاب کے کئی شہروں میں بجلی اور گیس کی بدتر ین غیر اعلانیہ لوڈشیڈ نگ نے عوام کی چیخیں نکال دیں‘لاہور میں خواتین او ر بچوں کا گیس کی لوڈشیڈ نگ کے خلاف سمن آباد میں احتجاجی مظاہرہ ‘حکو مت کے خلاف شدید نعرے بازی بھی کی گئی۔
تفصیلات کے مطابق نندی پور پاور پلانٹ میں پیدا ہونیوالی خرابی کی وجہ سے بجلی کی پیدوار میں نمایاں کمی ہوئی ہے جسکی وجہ سے ہفتے کے روز بھی لاہور سمیت پنجاب کے دیگر شہروں میں بجلی کی بدتر ین لوڈشیڈ نگ ہو تی رہی ہے بڑے شہروں میں 8گھنٹے جبکہ دیہی علاقوں اور چھوٹے شہروں میں 12 گھنٹے تک بجلی کی لوڈشیڈنگ کی جارہی ہے جبکہ سوئی گیس لاہور ریجن کے ذمہ داران کے مطابق پنجاب سمیت ملک کے بالائی علاقوں میں سردی کی شدت میں اضافے کے باعث گیس کی پیداوار میں کمی واقع ہو رہی ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
-
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اعتماد کا رشتہ ہے، حکومت بیرونی سرمایہ کاروں کو سہولت فراہم کرے گی. جام کمال خان
-
سعودی کمپنیوں کے نمائندے پاکستان میں توانائی ،ریفائنری ، زراعت، انفارمیشن ٹیکنالوجی اور دیگر شعبوں میں سرمایہ کاری کے لئے بات چیت کررہے ہیں.ڈاکٹر مصدق ملک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.