وزیر اعلیٰ سندھ کی تبدیل شدہ کابینہ کے ارکان کوصوبے کے عوام کی بلاامتیاز خدمت کی ہدایت
کراچی کو ایک صاف و شفاف شہر دیکھنا چاہتے ہیں اس مقصد کے لئے جنگی بنیادوں پر کام کیا جائے، وزیراعلیٰ کی وزیربلدیات کو ہدایت
ہفتہ 28 نومبر 2015 21:15
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔28 نومبر۔2015ء) وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے اپنی تبدیل شدہ کابینہ کے ارکان کوصوبے کے عوام کی بلاامتیاز خدمت کا ہدف دیتے ہوئے ان سے کہا ہے کہ وہ لوگوں کی توقعات پر پورا اترنے کی کوشش کریں اور ہر تین ماہ بعد ان کی کارکردگی کا جائزہ لیا جائے گا۔انہوں نے یہ بات ہفتہ کو تبدیل شدہ کابینہ کے ارکان سے چیف منسٹر ہاؤس میں ملاقات کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہی۔
وزیر اعلیٰ سے ملاقات کرنے والوں میں وزیر تعلیم و پارلیمانی امور نثار احمد کھوڑو،وزیر بلدیات جام خان شورو، وزیر خوراک سید ناصر حسین شاہ،مشیر اطلاعات مولا بخش چانڈیو اور مشیر سماجی بہبود ضیا الحسن لنجار شامل تھے۔وزیر اعلیٰ نے جام خان شورو کو نئی وزارت ملنے پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ سندھ میں ہر کوئی وزارت بلدیات کی کارکردگی کے حوالے سے چیخ و پکار میں مصروف ہے ایسی صورت میں آپ پر بھاری ذمہ داری آگئی ہے جس سے عہدہ برا ہونے کے لئے دن و رات کام کرنے کی ضرورت ہے تاکہ لوگوں کو ریلیف مل سکے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.