قوم کے مسیحا خلوص اور خدمت کے جذبے سے سرشار ہوکرعوام کی خدمت کریں‘ پیرا میڈیکل سٹاف کے جائز مطالبات کو ترجیحی بنیادوں پر حل کریں گے،بلوچستان میں صحت اور تعلیم میں بہتری کے لئے تمام تر وسائل بروئے کار لا رہے ہیں ،صوبائی وزیر اطلاعات قانون پارلیمانی امور عبدالرحیم زیارتوال
ہفتہ 28 نومبر 2015 23:01
کوئٹہ۔28 نومبر ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔28 نومبر۔2015ء ) قوم کے مسیحا خلوص اور خدمت کے جذبے سے سرشار ہوکرعوام کی خدمت کریں‘ پیرا میڈیکل سٹاف کے جائز مطالبات کو ترجیحی بنیادوں پر حل کریں گے،بلوچستان میں صحت اور تعلیم میں بہتری کے لئے تمام تر وسائل بروئے کار لا رہے ہیں صوبائی حکومت کو ملازمین سمیت غریب طبقے کا احساس ہے۔
ان خیالات کا اظہار صوبائی وزیر اطلاعات قانون پارلیمانی امور عبدالرحیم زیارتوال نے سول ہسپتال کوئٹہ کے آڈیٹوریم میں پاکستان پیرا میڈیکل اسٹاف فیڈریشن کے حلف برداری کے سلسلے میں منعقد ایک تقریب سے خطاب کے دوران کیا۔ اس موقع پر پاکستان پیرا میڈیکل اسٹاف کے مرکزی صدرمحمد یوسف چوہدری، مرکزی جنرل سیکرٹری شاہد خان خٹک سمیت دیگر صوبوں کے قائدین اور ڈپٹی مئیرکوئٹہ میر یونس زہری سمیت مختلف مکتبہ فکر افراد نے بھی خطاب کیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
-
ٹرانسپورٹرز کے جائز مسائل حل کئے جائیں گے ،انسداد سمگلنگ کارروائی جاری رہے گی ،میرسرفرا زبگٹی
-
گورننس کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھا ئے جا رہے ہیں ،سول سروسز کے تمام گروپس کو ساتھ دینا ہوگا،وزیر اعلی بلوچستان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.