کاسمیٹکس مصنوعات تیار کرنے والے معروف جرمن ادارے نے پاکستان میں اپنی مصنوعات متعارف کرادیں
اتوار 29 نومبر 2015 17:14
راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔29 نومبر۔2015ء) کاسمیٹکس مصنوعات تیار کرنے والے معروف جرمن ادارے نے پاکستان میں اپنی مصنوعات متعارف کرادیں ۔سکن کیئر پراڈکٹ تیار کرنے والے جرمن ادارے ’’ کیکو میلانو ‘‘ (KIKO MILANO)نے پاکستان میں اپنی مصنوعات متعارف کرانے کے لیے راولپنڈی میں قائم شیز بیوٹی سیلون سے معاہدہ کیا ہے جس کے بعد جرمن کمپنی کی تیار کردہ معیاری سکن کیئر پراڈکٹس پاکستان میں دستیاب ہو سکیں گی ۔
اس حوالے سے کیکو میلانو کی نمائندہ مس کاٹیا خان اور پاکستان میں مصنوعات کی مارکیٹنگ کے ذمہ دار ادارے ’’شیز بیوٹی سیلون ‘‘ کی سربراہ شیز خان نے معاہدے پر دستخط کیے ۔اس موقع پر شیز خان نے بتایاکہ جرمن کاسمیٹک برانڈ کیکو میلانو مضر صحت کیمیکلز سے پاک سستی اور موثر کاسمیٹک پراڈکٹ ہے اور اپنی نوعیت کی حیرت انگیز نتیجہ خیز پراڈکٹ ہے جو کہ عام آدمی کی پہنچ میں ہو گی ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.