رائے ونڈ ‘ نائٹ کوچ حادثے کے 8 گھنٹے بعد ٹرینوں کی آمد و رفت بحال کردی گئی
عمر جمشید پیر 30 نومبر 2015 11:06
رائے ونڈ(اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔30 نومبر۔2015ء) رائے ونڈ کے قریب نائٹ کوچ حادثے کے 8 گھنٹے بعد ٹرینوں کی آمد و رفت بحال کردی گئی ہے۔
(جاری ہے)
لاہور سے کراچی جانے والی ٹرین کی کنٹینر اور کوچ سے ٹکر کے نتیجے میں ٹرین کی 3 بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں تھیں جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ہو گیا ہے اور دس سے زائد مسافر زخمی ہو گئے ‘ ٹرین لاہور سے کراچی جا رہی تھی بھچوکی پھاٹک پر ٹرالر اچانک کراچی جانیوالی نائٹ کوچ کی زد میں آ گیا تھاریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ حادثہ پیش آنے کا سبب ٹرین کی آمد کے وقت پھاٹک کا کھلا ہونا تھا۔
ٹرین کی آمد کے وقت پھاٹک کا کھلا ہونا یقیناً ایک بڑی غفلت تھی تاہم تاحال یہ معلوم نہیں ہو سکا کہ اس غفلت کا ذمہ دار کون ہے۔ حادثے کے بعد کراچی سے لاہور آنے والی ٹرینوں کے روٹس تبدیل کر دئیے گئے‘ خیبر میل جو کراچی سے آ رہی تھی اسے پتوکی روک دیا گیا ‘ریلوے حکام نے حادثے کے 8 گھنٹے بعد ٹرینوں کی آمد و رفت بحال کردی گئی ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینا غلطی تھی، جب شخصیات مضبوط ہوں تو ادارے کمزور ہوتے ہیں
-
یواےای میں سفیر پاکستان فیصل نیاز ترمذی کی راس الخیمہ کے حکمران شیخ بن صقر القاسمی سے ملاقات
-
کسانوں کا آئندہ سال گندم کی فصل کاشت نہ کرنے کا عندیہ
-
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
کورکمیٹی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے بعد علیحدگی اختیار کرنے والوں سے متعلق فیصلہ سنا دیا
-
ججز خط پر عدالتی سماعت کے دوران چیف جسٹس سپیرم کورٹ کا طرزِعمل مایوس کن رہا
-
تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
بشریٰ بی بی کو زہر دینے کے شواہد نہیں ملے، عدالت نے درخواست نمٹا دی
-
پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ سے بات ہی کرنا تھی تو حملے کی کیا ضرورت تھی ‘ سپیکرملک احمد خان
-
اوگرا نے ایل پی جی کے 11.8 کلو گرام سلنڈر کی قیمت میں 140.88 روپے کمی کردی
-
مزدور اور محنت کش طبقہ ملک کی تعمیر و ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ، مزدور طبقے کے حقوق کا تحفظ ملک کی تعمیر و ترقی کے لئے ناگزیر ہے، سردارایازصادق
-
ہماری کمزوری ہے کہ فیض آباد دھرناکیس کے ذمہ داروں کو سزا نہیں دے سکے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.