اسلام آباد بلدیاتی انتخابات ، ایک گھر میں دو افراد، 28ووٹوں کے اندراج کا انکشاف
پیر 30 نومبر 2015 12:40
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔30 نومبر۔2015ء ) اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات میں ایک گھر میں دو افراد کے 28ووٹوں کے اندراج کا انکشاف۔
(جاری ہے)
پیر کو نجی ٹی وی کے مطابق یو سی ا کتیس جی سیون ٹو میں واقع ایک گھر جہاں پر صرف دو میاں بیوی رہائش پذیر ہیں کے 28ووٹ درج ہیں جس پر مالک مکان نے میڈیا سے رابطہ کیا جس پر تحقیقات کی گئیں تو یہ بات معلوم ہوئی کہ اس پتہ پر 28ووٹوں کا اندراج ہے۔گھر کے مالک کے مطابق وہ نہیں جانتے کہ دیگر 26لوگ کون ہیں کیونکہ وہ گزشتہ 30سال سے یہاں رہائش پذیر ہیں۔ مالک مکان نے الیکشن کمیشن سے اس معاملے کا نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
-
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اعتماد کا رشتہ ہے، حکومت بیرونی سرمایہ کاروں کو سہولت فراہم کرے گی. جام کمال خان
-
سعودی کمپنیوں کے نمائندے پاکستان میں توانائی ،ریفائنری ، زراعت، انفارمیشن ٹیکنالوجی اور دیگر شعبوں میں سرمایہ کاری کے لئے بات چیت کررہے ہیں.ڈاکٹر مصدق ملک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.